Wasli Pakistani

Wasli Pakistani Discover Pakistan

16/06/2026

*پنجاب بجٹ 2026-27*

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اور پنشنرز کی پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کا فیصلہ

13/06/2026

ہر کامیابی شور سے نہیں آتی، کچھ فتوحات خاموش تیاری کا نتیجہ ہوتی ہیں۔ جو لوگ ہر منصوبہ دنیا کو بتاتے پھرتے ہیں، اکثر وہ منزل سے دور رہ جاتے ہیں۔ اصل طاقت خاموشی میں محنت کرنے اور صحیح وقت پر نتیجہ دکھانے میں ہے۔ جب ارادہ مضبوط ہو اور زبان قابو میں ہو تو راستے خود بنتے جاتے ہیں۔ یاد رکھو، بڑے کھلاڑی دعوے نہیں کرتے، وہ نتائج پیش کرتے ہیں۔

12/06/2026

*وفاقی بجٹ 2026-27*

تمام وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ

09/06/2026

Copied
"میری روح اچ روح اے سجنڑاں دی
ھر ساہ اچ یار دا ساہ اے۔۔۔
قسم خدا اے"

"میں یار دے ناں دی پڑھساں تسبیح
میرا ماہی ادب دی جاہ اے
قبلہ گاہ اے"

"بھاویں دنیا دشمنڑ تھی گئ اے
پئی ودھ ودھ ظلم کما اے
کے پرواہ اے"

"میں "راء سائیں" لا کے جان دی بازی
کردیساں فرض ادا اے
کوئی آزما اے

09/06/2026

سمجھاؤ ذرا
Mahar Muhammad Aftab Wasli

08/06/2026

Punjab Police in Gilgit

وہ لوگ سامنے آئیں جو اس وقت ہنس رہے تھے جب میں نے کہا تھا جونیئر کلرک پنجاب پولیس کا میرٹ 40 سے 45 تک رہے گا اس سے اوپر ...
14/05/2026

وہ لوگ سامنے آئیں جو اس وقت ہنس رہے تھے جب میں نے کہا تھا جونیئر کلرک پنجاب پولیس کا میرٹ 40 سے 45 تک رہے گا اس سے اوپر نہیں جائے گا۔

Address

Vehari
Vihari

Telephone

03014422400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasli Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wasli Pakistani:

Share