07/09/2026
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
🗳️ ملٹی پروفیشنلز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اسلام آباد — الیکشن اپڈیٹ
اہلِ B-17 کے لیے اہم اطلاع: 6 ستمبر 2026 کو ہونے والی پولنگ میں کورم مکمل نہ ہو سکا۔ نتیجہ خیز الیکشن کے لیے 4200 ووٹ درکار تھے، جبکہ کاسٹ ہونے والے ووٹوں کی تعداد اس ہدف تک نہ پہنچ سکی — لہٰذا یہ الیکشن غیر حتمی رہا۔
📊 پولنگ میں کاسٹ ہونے والے ووٹ (ریفرنس کے لیے):
🔹 صدارت: محمد نواز — 2354 | محمد اسماعیل خٹک — 375
🔹 نائب صدارت: راؤ محمد اسلم — 2317 | عبدالرشید — 417
🔹 سیکرٹری: ندیم سرور — 2342 | طاہر جاوید ڈوگر — 400
🔹 خزانہ: سید مصدق شاہد احمد — 2325 | غلام مصطفیٰ — 399
🔹 انفارمیشن سیکرٹری: ملک ریحان محمود اعوان — 2326 | چوہدری نور حسین — 387
🔹 ایگزیکٹو ممبران: عمیر بن طاہر (2333)، عتیق الرحمٰن (2284)، عزیز اللہ چوہدری (2280)، کلثوم رفیق (2322) | محمد ارشد خان (411)، محمد سلیم (399)، محمد ارشد شفیع (404)
📅 اب دوبارہ الیکشن 13 ستمبر 2026 کو منعقد ہوں گے۔
اپنی سوسائٹی کے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہر رکن کا حق ہے — اس بار بھرپور تعداد میں شرکت کریں تاکہ کورم مکمل ہو اور نتیجہ حتمی طور پر سامنے آ سکے۔ آپ کا ایک ووٹ B-17 کی قیادت کا فیصلہ کرے گا۔