22/08/2022
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
احباب گرامی !
الحمدللہ ہماری نئی آن لائن شاپنگ کمپنی
www.dgmallpk.com
کا پروجیکٹ مکمل ہو گیا ہے آپ سب دوست اس پر وزٹ کریں ۔ اب آپ اپنی پسند کی پروڈکٹ آرڈر کر سکتے ہیں جس میں مختلف کٹیگریز ہیں 1000 سے زیادہ پروڈکٹس ہیں ۔ ان شاءاللہ وقت کے ساتھ ساتھ ان میں روزانہ کی بنیاد پر مزید اضافہ ہوتا رہے گا اب تک اس میں مشہور برینڈ
ایپل ، سام سنگ ، ایم آئی وغیرہ کی اوریجنل پروڈکٹس بھی موجود ہیں
ویب سائیٹ کا لنک نیچے موجود ہے
https://www.dgmallpk.com/product-category/tech-gadgets/
جزاکم اللہ خیراً کثیرا
ڈاکٹر طارق منصور خان سلفی
[email protected]