Hamda GFX

Hamda GFX Welcome to Hamda GFX, your hub for eye-catching designs that make a statement. ��

یہ دونوں پوسٹرز ایک محفل کیلیے تیار کیے ہیں۔۔۔۔ایک اے آئی سے بنوایا ہے اور دوسرا خود اردو ڈیزائنر ایپلیکیشن میں ڈیزائن ک...
28/11/2025

یہ دونوں پوسٹرز ایک محفل کیلیے تیار کیے ہیں۔۔۔۔
ایک اے آئی سے بنوایا ہے اور دوسرا خود اردو ڈیزائنر ایپلیکیشن میں ڈیزائن کیا ہے ۔۔۔۔۔
اے آئی بہت تیزی سے بدلتی جا رہی ہے کبھی کبھی تو سوچ کر بھی خوف آتا ہے
اللّٰہ کریم اس کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
خیر اپنی رائے دیں کیسا بنایا اے آئی نے؟

#کمالےکچھ

02/10/2025

گرافک ڈیزائننگ سیکھنا مشکل نہیں ۔۔بس صحیح طریقے اور پریکٹس کی ضرورت ہے

کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ گرافک ڈیزائنرز کیسے ایک سادہ لفظ کو ایک شاہکار میں بدل دیتے ہیں؟گرافک ڈیزائننگ کے متعلق کسی بھ...
01/10/2025

کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ گرافک ڈیزائنرز کیسے ایک سادہ لفظ کو ایک شاہکار میں بدل دیتے ہیں؟

گرافک ڈیزائننگ کے متعلق کسی بھی سروس کو حاصل کرنے کیلئے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03231535705

#کمالےکچھ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیارے اسٹوڈنٹس آپ سب کو یاد دلاتے چلیں کہ ہماری CEO Mam Fiza Faiz  کے 10k فالورز مکمل ہ...
30/09/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پیارے اسٹوڈنٹس
آپ سب کو یاد دلاتے چلیں کہ ہماری CEO Mam Fiza Faiz کے 10k فالورز مکمل ہونے کی خوشی میں جو Special Offer رکھی گئی تھی،

اس آفر میں اب بہت کم وقت باقی ہے… آج رات 12 بجے تک یہ آفر اویل ایبل ہے اس کے بعد کورس کی فیس بڑھا دی جائے گی
جلدی کیجئے، کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ گولڈن چانس آپ مِس کر دیں۔

یہ آپ کے لئے اپنی سکل کو نکھارنے اورکینوا کو پروفیشنل لیول پر سیکھنے کا بہترین موقع ہے۔

ابھی اپنی انرولمنٹ کروائیں اور اس موقع کو ہاتھ سے جانے نہ دیں۔
اپنی انرولمنٹ یقینی بنانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں!
03035381879
03231535705

#کمالےکچھ

الحمدللہ ماشاءاللہ میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے میم Fiza Faiz  کو فیس بک پر 10,000 فالورز مکمل ہونے پر بہت بہت مبارکباد...
30/09/2025

الحمدللہ ماشاءاللہ
میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے میم Fiza Faiz کو فیس بک پر 10,000 فالورز مکمل ہونے پر بہت بہت مبارکباد

یہ سب آپ کی دن رات کی محنت، اخلاص، لگن اور طلبہ و فالورز کی محبت کا ثبوت ہے ۔
اللہ تعالیٰ آپ کے علم اور ہنر میں مزید برکت دے اور آپ کو ہمیشہ اسی طرح کامیابیوں کی بلندیوں پر فائز رکھے۔ آمین

ہم سب آپ پر فخر کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ آپ کی یہ کامیابی آنے والے وقت میں اور بھی بڑھتی رہے۔
دل کی گہرائیوں سے بہت زیادہ دعائیں نیک تمنائیں اور مبارکباد قبول فرمائیں

اسی خوشی کے موقع پر ہم نے رکھا ہے ایک شاندار آفر

Canva Crash Course (Batch 5)
صرف آج کے لیے: 5000 کی جگہ2000/-
آفر صرف آج رات 12 بجے تک

یہی وہ موقع ہے جب آپ اپنے خوابوں کو پروفیشنل سکلز میں بدل سکتے ہیں
اس خاص آفر سے ابھی فائدہ اٹھائیں
اور واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03035381879
03231535705
🚀 Limited Seats – Avail Now!

#کمالےکچھ

28/07/2025

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کیریئر آن لائن فیلڈ میں مضبوط ہو، آپ گھر بیٹھے earning شروع کریں، دوسروں کی مدد کریں، اپنے گھر والوں کو سپورٹ کریں — تو بس فیصلہ کر لیں کہ اب سیکھنا ہے! 💪✨

کے وائے آنلائن اکیڈمی کا یہ دعوا ہے کہ
اگر آپ نے محنت کی، سیکھائے گئے طریقے پر consistently عمل کیا، تو ان شاءاللہ! کورس مکمل ہونے سے پہلے ہی earning شروع ہو جائے گی!

یہ عام گرافک ڈیزائننگ کورس نہیں ہے، بلکہ اس میں آپ کو سکھایا جائے گا:

✅ Canva Graphic Designing
✅ Canva Video Editing
✅ Whiteboard Animations
✅ E-books Design (Kids + Islamic + Stories)
✅ Kids Activity/Story Book Designing
✅ Social Media Ads & Reels Creation
✅ And much more...

یہ سب کچھ آپ step by step سیکھیں گے، اور practical assignments کے ذریعے portfolio بھی بنائیں گے، تاکہ کلائنٹس حاصل کرنا آسان ہو جائے۔

💰 فیس؟ اتنی کم کہ آپ حیران ہوں گے!
کورس کی اوریجنل فیس 5000 ہے لیکن کے وائے کے سٹوڈنٹس کیلیے 50 پرسنٹ آف اس لیے صرف 2500
یہ ایک ایسی investment ہے جو آپ کو لائف ٹائم فائدہ دے گی۔
📌 آج کل ایک سوٹ کی قیمت اس سے زیادہ ہے — لیکن ایک ہنر آپ کو مستقل آمدنی دے سکتا ہے۔

فیصلہ کریں! وقت ضائع نہ کریں!

📞 ابھی رابطہ کریں: 03231535705

#کمالےکچھ

Recently design for clientAlhamdullillah Let me know how it is????
28/07/2025

Recently design for client
Alhamdullillah

Let me know how it is????

09/07/2025

صبر کرنا سیکھیں، اللّٰہ سب کچھ جانتا ہے۔ وہ آپ کے ہر دکھ، ہر آزمائش سے باخبر ہے۔ بس یقین رکھیں، وقت ضرور بدلے گا، کیونکہ تبدیلی اس کائنات کا اٹل قانون ہے۔۔۔ 🙌🥲🖤

09/07/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Client work Done Alhamdulillah درود شریف پڑھیں🥰صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى حَبِيْبِهٖ سِيًدناَ مُحَمَّدٍ وَآلِہٖ وَسَـــــلَّـم...
27/01/2025

Client work Done Alhamdulillah

درود شریف پڑھیں🥰
صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى حَبِيْبِهٖ سِيًدناَ مُحَمَّدٍ وَآلِہٖ وَسَـــــلَّـمْﷺ💞

#کمالےکچھ

درود شریف پڑھیں🥰صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى حَبِيْبِهٖ سِيًدناَ مُحَمَّدٍ وَآلِہٖ وَسَـــــلَّـمْﷺ💞       #کمالےکچھ            ...
19/01/2025

درود شریف پڑھیں🥰
صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى حَبِيْبِهٖ سِيًدناَ مُحَمَّدٍ وَآلِہٖ وَسَـــــلَّـمْﷺ💞

#کمالےکچھ

Address

Wah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamda GFX posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share