MNA Graphic Designer

MNA Graphic Designer A passionate and innovative graphic designer with extensive experience in crafting visually compelling designs that communicate brand messages effectively.

Skilled in creating unique brand identities, stunning layouts, and eye-catching digital designs.

30/04/2026

اس دنیا میں کسی کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ کوئی تمہیں یاد کرے اور پھر تمہاری غائبانہ مہربانی پر مسکرا دے، تمہارے لیے کسی کی یاد میں مہربان ہونا ہی کافی ہے ❤️

29/04/2026

اذیت جانتے ہو کیا ہے؟
جب تم کسی شخص سے رابطہ نہ کرنے کا عہد کرو، مگر دل ہر لمحہ اسی کو پکار رہا ہو… خاموشی میں بھی اسی کی یاد شور مچا رہی ہو۔ پھر تم اپنی ذہنی جنگ سے تھک کر، اپنے دل کی ضد کے آگے جھک کر ہمت جمع کرو اور خود ہی پہل کر بیٹھو… مگر بدلے میں وہ تمہیں نظر انداز کر دے

28/04/2026

✨ *بُرائی کا جواب بُرائی نہیں اصل طاقت مُعافی میں ہے ✨*

اگر کوئی تُمہیں تکلیف دے تو اُس جیسا مت بنو راستے سے کانٹے ہٹا دو کیونکہ اگر تُم بھی کانٹے بچھاؤ گے تو دُنیا کانٹوں سے بھر جائے گی اچھا بننا کمزوری نہیں یہ سب سے بڑی طاقت ہے 💯

27/04/2026

`اِنَّ مَعِيَ رَبّيِ سَيَه‍ْدِينِ`🌈

*یقیناً میرے ساتھ میرا ربّ ہے،*
*وہ ضرور میرے لیے راستہ پیدا کرے گا🌸🤲🏻*
#

26/04/2026

کبھی کبھی کچھ حقیقتوں کو برداشت کرنے کے لیے مضبوط نہیں بے حس ہونا پڑتا ہے__!! 😎

25/04/2026

ان تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہیئے جن میں انسان نیچ ہو،غلام ہو،حقیر ہو یا نظر انداز کیا گیا ہو".♥️

25/04/2026

`کیا ایمان کا دل میں داخل ہونے کا مطلب ہے کہ انسان گناہ نہیں کرتا؟`🙃

ہر گز نہیں
بلکہ انسان *خطائیں* کرتا ہے
لیکن اس کا دل فوراً اسے ملامت کرتا ہے اسے احساس ہو جاتا ہے غیبت کرنے کے بعد فوراً سے دل میں الارم بجتا ہے
`اس الارم کا بجنا انسان کے ایمان کی نشانی ہے`🥺🎀
اس لیے جب گناہ ہو جاتا ہے تو فوراً *توبہ* کریں اور کوئی نیکی کریں نیکیاں گناہوں کو مٹا دیتی ہیں

*ایمان یہی ہے* ایمان کا مطلب یہ نہیں کہ ہم `پرفیکٹ` ہو جائیں گے بلکہ یہ ہے کہ ہم خود کو بار بار *راہِ درست* پہ لاتے رہیں گے🥹❤️‍🩹

23/04/2026

تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ
زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے

تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے

22/04/2026

..

ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے
یہ انکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے

بس اپنے واسطے ہی فکرمند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے

پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے
یہ خوف ہجر ہے شوقِ وصال تھوڑی ہے

مزہ تو تب ہے کہ ہار کر بھی ہنستے رہو
ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے

لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے

16/04/2026

Our parents call them dark circles but
جانے والوں کا عکس آنکھوں میں رہ جاتا ہے

15/04/2026

اس دنیا سے سب نے چلے جانا ہے
لیکن وہ لوگ زندہ رہیں گے جنہوں نے۔۔
اپنی زبان سے لوگوں کے دل جیتے
اپنے لہجے سے لوگوں کو عزت اور احترام دیا
اپنے اخلاق سے دلوں میں گھر بنا لیا اپنے عمل سے لوگوں کی رائے بدلی
اپنی زبان سے لوگوں کی عزت کی حفاظت کی۔۔!!
ایسے لوگ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں 🌸🫶🏻

14/04/2026

* *"مجھے اصحابِ کہف پر رشک آتا ہے....!!*
* _ان کا دل جب اپنے ارد گرد پھیلی جہالت اور کفر سے اکتا گیا تو،وہ ایک غار میں چلے گئے،انکا ایمان بچ گیا..._
* _اللہ بھی ان سے راضی ہو گیا...!!❤‍🩹_
* _" تم ایک غار اپنی ذات میں بنا لو...!!"_
* _`روز کچھ دیر اس میں اتر کر،اُس اعلیٰ رفیق کو یاد کر لیا کرو،اسکے ساتھ وقت کچھ گزار لیا کرو...🌹_
* _اس فتنوں بھرے دور میں تمہیں بھی سکون مل جائے گا...!! تمہیں بھی قرار آ جائے گا....!!🍁_

Address

Government College Of Technology, Taxila, Near HMC-III, Hattar Road, Taxila
Wah
47070

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 06:00
Sunday 10:00 - 06:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MNA Graphic Designer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share