Press Club Taxila

Press Club Taxila Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Press Club Taxila, 2 Star Marketing, Wah.

26/12/2025

Qawali Night New Year Festival Coming Soon

05/10/2025

ٹیکسلا واہ میں متعدد ڈینگی کے مریض رپورٹ

05/10/2025

کیا اپ کو اپنا حق نہیں مل رہا؟ کوئی ادارہ تنگ کر رہا ہے؟ یا کوئی کریمنل شخص؟ گھبرانے کی ضرورت نہیں، پلس
کلب ٹیکسلا آپ کے ساتھ ، رابطہ کریں
03409204933 Whatsapp

پریس کلب ٹیکسلا کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پولیس کے دھاوے اور صحافیوں پر تشدد کے واقعہ کی شدید مذمت کی گئی...
02/10/2025

پریس کلب ٹیکسلا کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پولیس کے دھاوے اور صحافیوں پر تشدد کے واقعہ کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ صدر رضوان شاہ شاہ، ممبران گورننگ باڈی اور کوڈینٹرز اور ایگزیکٹو ممبران نے واقعہ کی مذمت کی ،پولیس کی جانب سے دھاوا بولنا، کیمرہ مینوں اور دیگر صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی اور تشدد کرنا کسی طور قابل قبول نہیں۔۔ پریس کلب ٹیکسلا وزیر اعظم اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے مطالبہ کرتا ہے کہ واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ذمہ دار اہلکاروں کو گرفتار کیا جائے اور ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے ، ورنہ صحافتی تنظیمیں ملک گیر احتجاج کا حق رکھتی ہیں

29/09/2025

ٹیکسلا پریس کلب کے ممبران کی مکمل لسٹیں جلد شائع کر دی جائیں گی

پریس کلب ٹیکسلا کی گورننگ باڈی ، کواڈنیٹرز باڈی ، اور ایگزیکٹو باڈی تشکیل دے دی گئی سوشل میڈیا کو بھی اعزازی ممبر شپ دی ...
29/09/2025

پریس کلب ٹیکسلا کی گورننگ باڈی ، کواڈنیٹرز باڈی ، اور ایگزیکٹو باڈی تشکیل دے دی گئی سوشل میڈیا کو بھی اعزازی ممبر شپ دی گئی ، ٹیکسلا ممبران کی مکمل لیسٹیں جلد شائع کردی جائیں گی

29/09/2025
30/08/2025

جن خواتین کو انکے خاندان کے لوگ ان کا شرعی حق نہیں دے رہے اور انکی زمین پر قابض ہیں وہ پریس کلب سے رابطہ کریں، پریس کلب ٹیکسلا کوئی فیس چارج نہیں کرے گا مفت مدد فراہم کی جائے گی
03409204933
0313 5345241

30/08/2025

جن خواتین کو انکے خاندان کے لوگ ان کا شرعی حق نہیں دے رہے اور انکی زمین پر قابض ہیں وہ پریس کلب سے رابطہ کریں، پریس کلب ٹیکسلا کوئی فیس چارج نہیں کرے گا مفت مدد فراہم کی جائے گی
0313 5345241
03409204933

29/08/2025

پریس کانفرنس (متاثرہ شخص محمد عدیل ) بر خلاف ٹیکسلا گارڈنز

Address

2 Star Marketing
Wah
47040

Telephone

+923135004148

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Taxila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Press Club Taxila:

Share