Apna Wazirabad

Apna Wazirabad Contact us for Business promotions
03009629837
03707769804 APNA WAZIRABADHistory
Wazirabad, literally the city of the Wazir, was first settled in 1542 CE.
(1)

In 1636 CE Wazir Hakim Illmmudiddin, an amir of Shah Jahan constructed the first-ever residential building of Wazirabad namely Musaman Burj on the bank of Palkhu Nala. During the reign of Emperor Aurangzeb another building namely Shesh Mahal at the east of Musaman Burj was built in 1705 CE. After the decline of the Mughal Empire, the Sikhs invaded and occupied Wazirabad. The Muslims faced severe r

estrictions during the Sikh rule. The town saw a decline in its population at the beginning of Sikh rule when it was taken over by Charat Singh around 1760 together with other towns in the District. Maharaja Ranjit Singh occupied the town in 1809 and Avitabile was appointed as the Nazim of the city. He built an entirely new town, with a straight broad Bazar
running through it, and side streets at right angles. British rule
During British rule, Wazirabad was the headquarters of the old Wazirabad District, broken up in 1851-2, and was the site of a cantonment removed to Sialkot in 1855 on account of the unhealthiness of the place. For other uses, see Wazirabad (disambiguation). Wazirabad (Urdu: وزِيرآباد), is an industrial city located in Gujranwala District, Punjab, Pakistan. Wazirabad is situated on the bank of the Chenab River nearly 100 kilometres north of Lahore on the Grand Trunk Road. It is 45 kilometres from Sialkot, 30 kilometres from the District capital - Gujranwala and about 12 kilometres from Gujrat. The city of Wazirabad is the headquarters of Wazirabad Tehsil, an administrative subdivision of the district, the city is itself subdivided into 5 Union Councils. Wazirabad City is located near the south banks of the Chenab River where the picturesque Nala Palkhu, a snow stream from the Himalayas joins this big river.

اب نئے اور منفردنہایت ہی خوبصورت انداز کے ساتھبکنگ جاری ہےتاج 👑محل مارکی سیالکوٹ روڈ وزیرآبادچیف ایگزیکٹو شیخ محمد آصفمی...
10/06/2026

اب نئے اور منفردنہایت ہی خوبصورت انداز کے ساتھ
بکنگ جاری ہے
تاج 👑محل مارکی سیالکوٹ روڈ وزیرآباد
چیف ایگزیکٹو شیخ محمد آصف
مینجنگ ڈرائیکٹر شیخ عمر آصف ایڈووکیٹ
جنرل مینجر آغا قاسم رابطہ نمبر ,03004576302,,,,03076550000,

10/06/2026
09/06/2026

محمد نگر کے ایک رہائشی کو صرف ایک ٹونٹی کے لیے 17,000 روپے کا WASA بل موصول ہوا۔

عوام کا سوال یہ ہے کہ اگر بل اتنے زیادہ ہیں تو بنیادی سہولیات بھی اسی معیار کی ہونی چاہئیں۔ علاقے میں سیوریج، نالیوں کی صفائی اور نکاسیٔ آب کے مسائل پر توجہ دینا وقت کی ضرورت ہے۔

متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ بلوں کا شفاف جائزہ لیا جائے اور عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔

08/06/2026
08/06/2026

🎙️🏛️ عوامی خدمت کا نیا عزم، ترقی کا نیا سفر!

محمد نگر گروپ وزیرآباد کے سرگرم اور متحرک رکن الطاف نہریا نے اپنے حلقے کے دیرینہ مسائل، عوامی مشکلات اور بنیادی سہولیات کی کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

🤝 عوام کی آواز بننے اور علاقائی ترقی کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے یہ قدم ایک اہم سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے۔

📍آپ کی نظر میں علاقے کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔

💬 Like | Share | Comment

🇵🇰

AS Mart Wazirabad وزیر آباد سیالکوٹ روڈ حاجی پورہ نزد سٹائلو شاپ ہمارے ہاں ہر چیز ہول سیل ریٹ پر   دستیاب ہے وزیر آباد م...
08/06/2026

AS Mart Wazirabad
وزیر آباد سیالکوٹ روڈ حاجی پورہ نزد سٹائلو شاپ
ہمارے ہاں ہر چیز ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہے وزیر آباد میں پہلی مرتبہ اور پہلی دکان جہاں ایک چیز خریدنے پر پاۓ ڈسکاؤنٹ۔
آج ہی تشریف لائے اور آفر سے مستفید ہو ۔

این اے 66 کے ایم این اے بیرسٹر بلال فاروق تارڑ کو چین کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسی پر دلی مبارکباد دعا ہے کہ ان کے بی...
08/06/2026

این اے 66 کے ایم این اے بیرسٹر بلال فاروق تارڑ کو چین کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسی پر دلی مبارکباد
دعا ہے کہ ان کے بین الاقوامی روابط اور کاوشیں علاقے
اور ملک کی ترقی میں مزید مثبت کردار ادا کریں

ناصر جمال بٹ آصف محمود بٹ مدثر اقبال کا سیف سٹی کنٹرول روم ضلع گجرات کا دورہ انچارج سیف سٹی ڈی ایس پی نواز گجر نے استقبا...
08/06/2026

ناصر جمال بٹ آصف محمود بٹ مدثر اقبال کا سیف سٹی کنٹرول روم ضلع گجرات کا دورہ انچارج سیف سٹی ڈی ایس پی نواز گجر نے استقبال کیا اور کنٹرول روم کے متعلق مکمل بریفنگ دی اسکے علاوہ نواز گجر کو انکے بیٹے کے ڈاکٹر بننے اور کالج میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دی انکے ہمراہ سی آئی اے گجرات کے انچارج عرفان سوئیی بھی موجود تھے

07/06/2026

وزیرآباد کے نوجوان میدان میں آ گئے! ✌️

اپنی وارڈ کے مسائل، ٹوٹی سڑکیں، ناقص صفائی اور بنیادی سہولیات کی کمی کو دیکھتے ہوئے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

اب وقت آ گیا ہے کہ وزیرآباد کی قیادت نوجوانوں کے ہاتھ میں ہو، جو صرف وعدے نہیں بلکہ عملی کام پر یقین رکھتے ہیں۔

🔥 اب بدلے گا وزیرآباد، اب بدلے گی ہماری وارڈ!

مکمل تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں اور اپنی رائے ضرور دیں۔

Iqrar Ul Hassan

Address

Wazirabad
52000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Wazirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Wazirabad:

Share