New Ghalla Mandi Yazman

New Ghalla Mandi Yazman New Ghalla Mandi in Yazman, developed by Muhammadi Developers, is a modern agricultural market designed to enhance trade and support local farmers.

09/05/2026

نیو غلہ منڈی یزمان میں دکانوں کی تعمیر تیزی سے جاری ہے

نیو غلہ منڈی یزمان کے سینئر سیلز پارٹنر محمد اسلم بھٹی صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ عصر کی نماز ...
05/05/2026

نیو غلہ منڈی یزمان کے سینئر سیلز پارٹنر محمد اسلم بھٹی صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد ان کے گاؤں 70ڈی بی نزد کڈ والہ یزمان میں ادا کی جائے گی
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

04/05/2026

*پھڑ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے*
*نیو غلہ منڈی 88 ڈی بی روڈ بالمقابل گرلز کالج یزمان*

04/05/2026

*نئی دکانوں اور پھڑ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے*
*نیو غلہ منڈی 88 ڈی بی روڈ بالمقابل گرلز کالج یزمان*

01/05/2026
28/04/2026

88 ڈی بی روڈ بالمقابل گرلز ڈگری کالج یزمان میں دکانوں کی تعمیر تیزی سے جاری ہے*

🌙 جمعہ مبارکنیو غلہ منڈی یزمان کی جانب سے نیک تمنائیں 🤲
24/04/2026

🌙 جمعہ مبارک
نیو غلہ منڈی یزمان کی جانب سے نیک تمنائیں 🤲

19/04/2026

(88 ڈی بی روڈ یزمان)*
سے شہر میں واقع *پرانی غلہ منڈی* کو ملانے کیلئے نئی کشادہ سٹرک کی افتتاحی تقریب کے موقع پر *محمدی ڈویلپرز* کے اونر حمزہ رؤف پنسوتہ صاحب اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔
اس موقع پر اسد علی چوہدری بھی موجود ہیں

19/04/2026

آڑھتی صاحبان کیلئے بڑی خوشخبری!
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر کامیابی سے جاری
نیو غلہ منڈی (88 ڈی بی روڈ)
سے پرانی غلہ منڈی اب صرف 700 میٹر کی دوری پر!
دونوں منڈیوں کو آپس میں ملانے کے لیے
نئی سڑک کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
اس نئی سڑک کے نمایاں فوائد:
✅ فصلوں کی آمد و رفت میں غیر معمولی آسانی
✅ خرید و فروخت میں تیزی اور بہتری
✅ قیمتی وقت اور اخراجات میں واضح کمی
✅ کاروبار میں برکت، ترقی اور استحکام
اب انتظار ختم — سہولت کا آغاز!
مزید معلومات اور بکنگ کے لیے
آج ہی رابطہ کریں:
📞 0300-7929079
📞 0300-1384595

آڑھتی صاحبان کیلئے خوشخبری!وعدوں سے تکمیل تک کا سفرنیو غلہ منڈی (88 ڈی بی روڈ)سے پرانی غلہ منڈی اب صرف 700 میٹر کی دوری ...
18/04/2026

آڑھتی صاحبان کیلئے خوشخبری!
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر
نیو غلہ منڈی (88 ڈی بی روڈ)
سے پرانی غلہ منڈی اب صرف 700 میٹر کی دوری پر!
دونوں منڈیوں کو آپس میں ملانے کے لیے نئی سڑک کی تعمیر کا آغاز ہو چکا ہے۔
اس نئی سڑک سے:
✅ فصلوں کی آمد و رفت میں بہت آسانی
✅ خرید و فروخت میں تیزی
✅ وقت اور لاگت کی بچت
✅ کاروبار میں برکت اور ترقی
اب انتظار ختم — سہولت شروع!
رابطہ کریں:
📞 0300-7929079
📞 0300-1384595

Address

Opposite Government Girls Degree College, 88/DB Road Yazman
Yazman Mandi
63210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Ghalla Mandi Yazman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share