City News District Narowal

City News District Narowal City News
Whatsaap Number 0302-3597610

09/05/2026
30/12/2025

خبر غم

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چوہدری محمداسلم مرحوم کےصاحبزادہ عثمان بٹ کی سسٹر نگینہ بی بی قضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین نماز جنازہ 2بجے لیسر کلاں سکول والی قبرستان میں ادا کی جائے گی تمام دوست احباب سے گزارش ہے نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دران حاصل کریں

ظفروال ہنجلی پل پر عارضی راستہ زیادہ لوڈ برداشت نہ کرسکا۔۔۔گاڑی گر گئی۔
28/12/2025

ظفروال ہنجلی پل پر عارضی راستہ زیادہ لوڈ برداشت نہ کرسکا۔۔۔گاڑی گر گئی۔

25/12/2025

نارووال ڈی ایچ کیو اسپتال میں مبینہ طبی غفلت، بچہ وارڈ میں ڈاکٹر ڈیوٹی پر موجود نہ ہونے کے باعث ایک معصوم بچہ جان کی بازی ہار گیا

25/12/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mian Mian Ansar Ali, Adeel Mushtaq, Haji Anwar, Sher Muhammad, Mito Khan Bilawal Khan

21/12/2025

ظفروال : ٹریفک حادثہ تین خواتین اور بچی سمیت 7 افراد زخمی

District Police Narowal
06/12/2025

District Police Narowal

05/12/2025

Address

Zafarwal
51804

Telephone

+923026107612

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City News District Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share