Engineer Muhammad Adeel

Engineer Muhammad Adeel By Profession i am an Engineer
By Passion i am Leader

18/12/2025

کسی کے ایک لمحے کی جیت کسی دوسرے کی عمر بھر کی ہار ہوتی ہے

18/12/2025

اس کے قدموں میں سر رکھ کر بھی دیکھا

لیکن پھر بھی محبت ہار دی میں نے

18/12/2025

میں نے قصداً اسے جانے دیا تھا

وہ میری آخری سخاوت تھی ۔

17/12/2025
15/12/2025

یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح

کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا

غالب

14/12/2025

زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے سب سے بڑی غلطی یہ ہے آپ اپنا خلوص غیروں پر ضائع کر دیتے ہیں

14/12/2025

تیرے عشق کے بندھن میں اپنا آپ دکھا دیں گے
تجھے ایسے بھولیں گے ہم اپنا آپ بھلا دیں گے

14/12/2025

کبھی کبھی سارے ضبط ٹوٹ جاتے ہیں
پھر انسان کہتا میرے لیے اللہ ہی کافی ہے

17/09/2024

عید میلاد النبی اور اکیسویں صدی!

عید کے لغوی معانی ہیں خوشی۔ روزے مکمل ہونے کی صورت میں رب کائنات نے مسلمانوں کے لیے عید الفطر رکھی۔ باپ کے حکم کی تعمیل کرنے پر رب کائنات نے عید الاضحی رکھ دی۔ لیکن کوئی مجھ سے میرا عقیدہ پوچھے تو جہاں رب کائنات نے دو عید کا اعلان کیا ہے تو وہ رب نے اپنے نبی کو دنیا میں جب بھیجا تو پھر قرآن کے وعدے کے مطابق " اے ایمان والوں میں اور فرشتے اپنے نبی پر درود بھیجتے ہیں تم بھی اپنے نبی پر درود بھیجوں " عید میلاد النبی کا اعلان کیا۔

بحثیت مسلمان کسی کا بھی ایمان مکمل نہیں ہو سکتا جس کا عقیدہ عید میلاد النبی پر نہ ہو ۔لیکن سب سے اہم سوال یہ ہے اس عید کو کیسے منائیں ؟

پل صراط جو تلوار سے بھی زیادہ پتلی اور زیادہ تیز ہے بالکل اسی طرح اکیسویں صدی کا وقت جہاں خرافات اتنی زیادہ بڑھ چکی ہیں اس میں تقویٰ اختیار کرنا بالکل پل صراط پار کرنے کے مترادف ہے۔

اس عید کو منانے کا سب سے بہتر طریقہ جو ہمیں احادیث میں ملتا وہ روزہ ہے ۔ درود پاک میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر بھیجے جو اللہ اور اللہ کے فرشتوں کا طریقہ ہے ۔ حضرت احسان رضی اللہ تعالیٰ کی طرح نعتیہ کلام پڑھیں۔

میرے اور آپ کے عظیم رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جہاں عبادات پر زور دیا دنیاوی معاملات پر بھی اس سے زیادہ زور دیا۔ آج کا دن اپنے آقا سے عہد کرنے کا دن ہے اپنے آقا کی سنت اپنانے کا دن ہے۔

سب سے پہلا عہد ہمیں آج یہ کرنا چاہیے جس رسول نے فتح مکہ پر سب دشمنوں کو معاف کر دیا آپ بھی اپنے دشمنوں کو آج معاف کر دیں۔ حسد کی طوق گلے سے اتار کر محنت اور اپنے رب سے دعا کریں۔ اپنے رشتوں داروں کی اخلاقی اور مالی مدد کریں ۔ کسی کے پاس علم حاصل کرنے کے وسائل نہیں اس کو علم حاصل کرنے میں مدد کریں ۔ اپنے ارد گرد غرباء لوگوں کا خیال رکھیں ۔ اور کسی کا دل نہ دکھائیں ۔

جھنڈیاں ضرور لگائیں ، لائیٹیں ضرور جلائیں، جلوس میں شرکت ضرور فرمائیں اور لنگر پانی کا اہتمام بھی کریں ۔ لیکن خدارا خدارا پہاڑیاں ، بینڈ ، باجے ، ساونڈ والی نعتیں ، ڈھول ، دھمال سے پرہیز کریں ۔ اپنی اولادوں کی تربیت پر کام کریں ۔

میں تو آخر میں یہی کہوں گا

در سیدہ فاطمہ زہرہ کے بیٹھ جاؤں عدی
مجھ کو یقیں ہے کہ سرکار یہاں آتے ہیں

20/08/2024

ان کی آنکھوں سے جو ہم بیان ہوتے ہیں !!!
ہماری آنکھوں سے بھی فقط وہی بیان ہوتے ہیں

25/09/2023

ہمیشہ اوقات سے بڑھ کر پاؤں پھیلانا چاہیے! اوقات میں رہ کر ہم کچھ بھی بدل نہیں سکتے!

23/09/2023

تیڈے ہتھ دی حنا ہونواں ہا
تیڈی اکھ دا کجل ہونواں ہا
جیکوں توں گنگناویں ہا سئیں
میں ایہو جیہی غزل ہونواں ہا

Address

Zafarwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engineer Muhammad Adeel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Engineer Muhammad Adeel:

Share