Jeddah Graphics & Print Hub Zhob

Jeddah Graphics & Print Hub Zhob Jeddah Graphics: Your one-stop shop for all things print & design! We create logos, flyers, brochures, banners & more. Get a free quote today!

Message us for details.

18/05/2026

پینافلیکس، سٹیکرز، پرنٹنگ، ڈیزائننگ (اعلیٰ معیار کوالٹی اور مناسب ریٹ)
جدہ گرافکس اینڈ پرنٹرز بلمقابل JS بینک تھانہ روڈ ژوب
رابطہ 03188037062

22/04/2026

Poster Design+Print Media
پوسٹر ڈیزائن، پینافلیکس ڈیزائن، پرنٹنگ، ارجنٹ سٹیمپ میکر
بلمقابل جے ایس بینک تھانہ روڈ ژوب

16/04/2026

ہر قسم کی پینافلیکس ، بورڈز، پرنٹنگ،ڈیزائننگ، کی جاتی ہے (جدہ گرافکس ژوب) رابطہ نمبر: 03188037062 بلمقابل JS بینک تھانہ روڈ ژوب

18/03/2026
کلنڈر شیرانی اوقات سحر و افطار
17/02/2026

کلنڈر شیرانی اوقات سحر و افطار

رمضان کلنڈر 2026کاروباری کلنڈر بنانے کے لئے رابطہ کریں
13/02/2026

رمضان کلنڈر 2026
کاروباری کلنڈر بنانے کے لئے رابطہ کریں

رمضان کلنڈر 2026کاروباری اشتہارات کے لئے رابطہ کریں
10/02/2026

رمضان کلنڈر 2026
کاروباری اشتہارات کے لئے رابطہ کریں

صادق پبلک اسکول اسکالرشپ پروگرام 2026,صادق پبلک اسکول بہاولپور میں داخلہ ٹیسٹ کا اعلانبلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ (BE...
30/01/2026

صادق پبلک اسکول اسکالرشپ پروگرام 2026,

صادق پبلک اسکول بہاولپور میں داخلہ ٹیسٹ کا اعلان
بلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے زیرِ اہتمام چیف منسٹر اسکالرشپ پروگرام کے تحت صادق پبلک اسکول بہاولپور میں تعلیمی سال 2026 کے لیے داخلہ ٹیسٹ منعقد کیا جا رہا ہے۔
یہ پروگرام بلوچستان کے ہونہار اور محنتی طلبا و طالبات کو میرٹ کی بنیاد پر معیاری تعلیمی اداروں تک رسائی فراہم کرنے کی ایک مؤثر کوشش ہے، تاکہ وہ بہتر تعلیمی مواقع سے فائدہ اٹھا سکیں۔

ٹیسٹ / انٹرویو کا مقام: الجنّت پلیس، کوئٹہ

تاریخ: 10 فروری2026۔
رپورٹنگ ٹائم: صبح 9 بجے

صادق پبلک اسکول بہاولپور کی طرف سے K01 اور K02 کلاسز کے طلبہ کے لیے اہم اطلاع:
صادق پبلک اسکول بہاولپور کی طرف سے K01 اور K02 کلاسز کے طلبہ کے لیے صرف انٹرویوز منعقد کیے جائیں گے.انٹرویو 9، 10 اور 11 فروری 2026 کو بیف آفس کوئٹہ میں ہونگے۔
ہر امیدوار کے انٹرویو کی تاریخ اور وقت کی تفصیل منسلک فہرست میں درج ہے۔
https://drive.google.com/file/d/1EecuViU1SQ_7PMEkWlsOgRvrgqSqYkcG/view?usp=sharing

دیگر تمام کلاسز کے طلبہ کے لیے:
تحریری داخلہ ٹیسٹ: 10 فروری 2026۔
رپورٹنگ ٹائم: صبح 9:00 بجے

صادق پبلک اسکول بہاولپور کی طرف سے K1 سے K5 کلاس طلبہ کی لسٹ درج ذیل لنک میں ہے۔
https://drive.google.com/file/d/1yv3UUtOqheR97y5odP3KRIHQu2W85mjp/view?usp=sharing

صادق پبلک اسکول بہاولپور کی طرف سے P6 سے C1/S1 کلاس طلبہ کی لسٹ درج ذیل لنک میں ہے۔
https://drive.google.com/file/d/1YFu5wlG_YAvqYqgCW97Ns1ToG3-IswNm/view?usp=sharing

تمام امیدواران براہِ کرم منسلک فہرست سے اپنا رول نمبر نوٹ کر لیں

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ژوب آسامیاں
14/01/2026

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ژوب آسامیاں

Address

Infront Of JS Bank Thana Road Zhob
Zhob
12345

Telephone

+923188037062

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jeddah Graphics & Print Hub Zhob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jeddah Graphics & Print Hub Zhob:

Share