Imran Khan fans 90

Imran Khan fans 90 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran Khan fans 90, Social Media Agency, Doha.

12/05/2026
 #خوشخبری اہل درہ آدم خیل صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم،اور حاجی عابد الرحمن کی کاوشوں سے صوبائی حکومت کے فنڈز کے ایف آرز...
08/05/2026

#خوشخبری اہل درہ آدم خیل
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم،اور حاجی عابد الرحمن کی کاوشوں سے صوبائی حکومت کے فنڈز کے ایف آرز کوہاٹ درہ آدم خیل میں ٹیکنیکل کالج کے قیام کے لیے باقاعدہ طور پر ٹینڈر جاری کر دیا گیا ہے ـــ

یہ اہم منصوبہ علاقے کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے، روزگار کے نئے مواقع فراہم کرنے اور مقامی سطح پر معاشی ترقی کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔

منصوبے کے لیے فنڈز پہلے ہی فراہم کیے جا چکے ہیں۔ ٹیکنیکل کالج کے قیام سے نوجوانوں کو جدید ہنر سیکھنے کے بہترین مواقع میسر آئیں گے، جس سے نہ صرف بے روزگاری میں کمی آئے گی بلکہ علاقہ ترقی کی نئی راہوں پر گامزن ہوگا۔

ضروری اطلاعآپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اب نادرا ای سہولت فرانچائز آپ کے بہت قریب آگیا ہے لہذا نادرا سے متعلق کسی بھی کا...
10/04/2026

ضروری اطلاع
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اب نادرا ای سہولت فرانچائز آپ کے بہت قریب آگیا ہے لہذا نادرا سے متعلق کسی بھی کام کے لئے اپنے قریبی سنٹر پر ایک بار ضرور تشریف لائیں۔بلمقابل پتہ شینی کلے ہسپتال میرزاعلی خان مارکیٹ
شکریہ

05/12/2025

King brend house Dara Adam khel bazar
03335199765
03355656810

17/06/2025
سابق وزیراعظم عمران خان کا اپنی قوم کے نام پیغام:- 2 اپریل 2025“میری طرف سے تمام اہل وطن کو گزشتہ عید مبارک۔میرا اللّہ ک...
02/04/2025

سابق وزیراعظم عمران خان کا اپنی قوم کے نام پیغام:
- 2 اپریل 2025

“میری طرف سے تمام اہل وطن کو گزشتہ عید مبارک۔

میرا اللّہ کی ذات پر کامل ایمان ہے۔ ظلمت کا کوئی بھی حربہ مجھے توڑ نہیں سکتا۔ اس ملک پر چھائے اندھیرے بہت جلد اختتام پذیر ہوں گے اور ہماری جدوجہد رنگ لائے گی۔ مجھے اللّہ پر پورا یقین ہے کہ میں سرخرو ہو کر باہر آؤں گا اور آئندہ عید انشاءاللّہ اپنی قوم کے ساتھ کروں گا۔

میں اپنی ذات کے لیے کچھ نہیں کر رہا یہ جو کچھ کر رہا ہوں صرف اپنی قوم کی فلاح کی خاطر کر رہا ہوں۔ اللّہ کے سوا کسی کا خوف نہیں۔ میں نہ پہلے کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نہ اب کسی صورت جھکوں گا۔ میں اپنے نظریے پر کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا اور اپنی قوم کی جنگ آخری دم تک لڑوں گا۔

اردلی حکومت کی مکمل کوشش ہے کہ مجھے قید میں رکھا جائے کیونکہ ان کو اپنے اقتدار کی فکر ہے اور یہ جانتے ہیں کہ جس دن میں جیل سے باہر آ گیا ان کا جعلی اقتدار زمین بوس ہو جائے گا۔ اسی لیے یہ مسلسل مجھے توڑنے کی کوشش میں مصروف عمل ہیں۔

میری سیاسی ملاقاتیں بھی نہیں کروائی جاتیں کیونکہ ان کو یہ خوف ہے کہ سیاسی ملاقات میں ہم اپنا لائحہ عمل دیں گے اور اس سے ان کو اپنی کرسیوں کی فکر لاحق ہو جاتی ہے۔

میرے بچوں سے سات ماہ میں صرف دو بار بات کروائی گئی ہے اور اب دوبارہ کئی ہفتوں سے بات نہیں کروائی جا رہی۔ عید پر میری بچوں سےبات کروانی تھی مگر وہ بھی نہیں کروائی گئی۔ میری کتابیں تک روک لی گئی ہیں۔ میرے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کو میری بارہا درخواست کے باوجود میرے معائنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، یہ سب بار بار عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کر کے کیا جا رہا ہے لیکن چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتوں پر بھی قبضہ ہو چکا ہے اس لیے کوئی پوچھنے والا نہیں۔”

With Voice of Darra Adam Khel – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
02/04/2025

With Voice of Darra Adam Khel – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Address

Doha

Telephone

+923349214245

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan fans 90 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran Khan fans 90:

Share