Muhammad ilyas

Muhammad ilyas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad ilyas, Internet Marketing Service, Ad darb, Ad Darb.

30/06/2026

وزارت عمل کی مہلت

30/06/2026
14/04/2026

🇵🇰🔥 فخرِ پاکستان 🔥🇵🇰الحمدللہ! آج پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہے ❤️پاکستان نے ایک بار پھر دنیا کو دکھا دیا کہ ہم صرف ایک م...
08/04/2026

🇵🇰🔥 فخرِ پاکستان 🔥🇵🇰

الحمدللہ! آج پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہے ❤️
پاکستان نے ایک بار پھر دنیا کو دکھا دیا کہ ہم صرف ایک ملک نہیں بلکہ امن کے سفیر ہیں۔

یہ اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے کہ اس نے ہمارے وطن کو یہ مقام عطا کیا کہ وہ بڑی طاقتوں کے درمیان کھڑے ہو کر جنگ رکوانے اور امن قائم کرنے میں کردار ادا کرے 🤲

ہم سلام پیش کرتے ہیں اپنی قیادت کو:
💚
💚

جن کی حکمت، قیادت اور فیصلوں نے پاکستان کا نام روشن کیا 🇵🇰

اللہ پاک ہمارے ملک کو ہمیشہ ترقی دے، دشمنوں کی نظر بد سے بچائے اور اسے دنیا میں امن کا نشان بنائے۔

✨ پاکستان زندہ باد ✨
✨ پاک فوج زندہ باد ✨

تمام پردیسی بھائیوں کو عید مبارکتقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال عيدكم مبارك
20/03/2026

تمام پردیسی بھائیوں کو عید مبارک
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال عيدكم مبارك

14/03/2026

حافظ احمد الیاس
صلاة القيام ليلة ٢٣ رمضان

حافظ احمد الیاسماشاءاللہ
08/03/2026

حافظ احمد الیاس
ماشاءاللہ

04/03/2026

‏جی امریکی سفیر کو پاکستان بدر کیا جائے!

اچھا؟ کیوں کریں؟
جی وہ اس نے ایران پر حملہ کیا ہے۔

اچھا جب بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تھا ایرانیوں نے بھارتی سفارتخانے جلائے تھے؟ نہیں جی
ایران نے بھارتی سفیر کو ملک بدر کیا تھا؟ نہیں جی
ایران نے پاکستان کی حمایت میں بیان جاری کیا تھا؟ نہیں جی

تو جب ایران نے اس وقت اپنے سفارتی تعلقات خراب نہیں کئے ہم کیوں کریں؟؟ ہمیں تو اپنا ملک دیکھنا ہے، وہ جی آپ یزیدی آپ غدار۔

چلیں جیسے آپکی خوشی!

وہ جی پاکستان نے ایران کے لئے کچھ نہیں کیا!

اچھا؟ مثلا کیا کرنا چاہئیے تھا؟؟
جی وہ اسرائیل اور امریکہ سے جنگ کرنی چاہئیے تھی!

اچھا ہم کیوں جنگ کرتے؟ وہ جی امت کی جنگ تھی!
اچھا امت کی جنگ کیسے تھی؟؟ جتنی بار ایران پر حملہ ہوا ایران نے اپنے دفاع میں کاروائی کی۔ امت کی جنگ تو تب ہوتی نا جن فلسطین پر حملہ ہوتا اور ایران آگے بڑھ کر جنگ مول لیتا تب آپ طعنے دیتے اچھے لگتے۔ یہ 57 بہنوں والا چورن آپکو اچھا لگتا ہوگا ہماری تو اپنی ریاست ہے اور ہمارا دفاعی ساز و سامان ہمارے دفاع کے لئے ہے۔ دوسروں کے لئے نہیں ہے!

ہاں ہم سفارتی سطح پر مدد کر سکتے تھے لیکن ایران کو ہماری مدد کچھ خاص پسند نہیں رہی۔ ابھی حال ہی میں جب حملے ہوئے بھارتی جاسوس پکڑے گئے اسکے بعد بھی ایران نے پاکستان کو معاملے سے نکالا اور بھارت سے رشتہ داری بنائی،
اب امریکہ ایران معاملے میں 4 دن پہلے پاکستان نے ثالثی کی پیشکش کی لیکن برادر اسلامی ملک کی جانب سے پیغام دیا گیا ہم اکیلے مذاکرات کریں گے پاکستان کو مکھن سے بال کی طرح نکال دیا گیا۔
اب آپ بتائیں پاکستان کیا کرے؟ کسی کی جنگ میں خود سے کیسے کود جائے جبکہ اگلا ہمیں انوالو ہی نہیں کرنا چاہتا!

ہم امریکی سفارتخانہ کے باہر احتجاج کریں گے۔
جی کریں لیکن رکئیے خلیجی ممالک اور ایران میں تو کوئی احتجاج نہیں ہورہا۔ البتہ جشن والی وڈیوز چل رہی ہیں اور جشن والوں کو بھی کوئی نہیں مار رہا۔ خیر
ٹھیک ہے آپکی مذہبی وابستگی ہے آپ پرامن ماتم کریں! آپکو پوری اجازت ہے۔

نہیں جی ہم سفارتخانہ جلائیں گے، مخے جلاو پھر ہم سے بھی جو چل سکا چلائیں گے۔ اب یہ ملک آپکی ماما جہیز میں تو لائے نہیں ہیں کہ آپکو پلیٹ میں رکھ کر دے دیں کہ جو چاہو کرو ہم نے اپنا ملک سب سے پہلے دیکھنا ہے اور وہی کرنا ہے جو "پاکستان" کے لئے بہتر ہوگا کیونکہ سب سے پہلے "پاکستان!"

Address

Ad Darb
Ad Darb
89656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad ilyas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share