تجدید پاکستانی پاسپورٹ و شناختی کارڈ

تجدید پاکستانی پاسپورٹ و شناختی کارڈ دمام سعودی عرب سے گھر بیٹھے پاکستانی پاسپورٹ کی آن لائن تجدید کا بہترین مرکز۔

آپ گھر بیٹھے سعودی عرب سے اپنے پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی تجدید کرا سکتے ہیں۔

13/10/2023

پاسپورٹس کی پرنٹنگ میں تاخیر، بیرون ملک جانے کے خواہش مند پاکستانی پریشان
پاکستان میں گذشتہ کئی ماہ سے پاسپورٹ کی ترسیل مسلسل تاخیر کا شکار ہے اور آئے روز پاسپورٹ کے بیک لاگ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اگست میں ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ بنوانے کے خواہش مند افراد کو بتایا تھا کہ ’پاسپورٹ بنوانے کے لیے آنے والی درخواستیں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی پروسیسنگ کی گنجائش سے کہیں زیادہ ہیں۔ اس لیے بیک لاگ بن گیا اور ترسیل میں تاخیر ہو رہی ہے۔ تاہم تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے جلد ہی بیک لاگ کلیئر کرکے صورت حال کو معمول پر لایا جائے گا۔‘

تاہم اس دوران صورت حال معمول پر آنے کے بجائے دن بدن بگڑتی گئی۔ اس دوران مختلف وجوہات کی بنیاد پر ایک دو مرتبہ آپریشن معطل بھی رہے۔ اب ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن نے بیک لاگ سے ہٹ کر نیا موقف اپنایا ہے اور کہا ہے کہ ’ماضی کے کچھ مسائل کی وجہ سے پاسپورٹ کا بروقت اجرا ہوگیا ہے۔ اب بہت سخت جائزے اور تحقیق کے بعد ہی پاسپورٹ بنا کر دیا جائے گا۔ اس لیے اس کی ترسیل کا دورانیہ بڑھا دیا گیا ہے۔‘

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ملک بھر میں پاسپورٹ کے اجرا کا نیا بحران کھڑا ہوگیا ہے اور لیمینیشن پیپر ختم ہونے سے پاسپورٹ کی چھپائی کا کام بند ہوگیا ہے۔ پاسپورٹ کے لیمینیشن پیپر منگوانے کا بروقت انتظام نہ ہوسکا۔ اس وجہ سے ایک ہفتے میں پاسپورٹ کا بیک لاگ پانچ لاکھ تک پہنچ گیا ہے۔ اب بھی روزانہ 20 سے 25 ہزار نئے پاسپورٹ اور اس کی تجدید کی درخواستیں موصول ہو رہی ہیں۔
حکام کے مطابق لیمینیشن پیپر کا آرڈر دیا جا چکا ہے اور پاکستان پہنچنے میں ایک ہفتہ لگے گا۔ مزید ایک ہفتہ کسٹم سے لیمینیشن پیپر کلئیر کروانے میں لگ سکتا ہے۔ اگلے دو ہفتوں میں بیک لاگ دس لاکھ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ اس بیک لاگ کو ختم کرنے میں ایک سے دو ماہ کا عرصہ لگ سکتا ہے۔

پاسپورٹ کی چھپائی رک جانے سے اندرون اور بیرون ملک ہزاروں شہری متاثر ہو رہے ہیں۔ مسعود الیاس نے اردو نیوز کو بتایا کہ ’6 ستممبر کو پاسپورٹ کے لیے درخواست دی۔ امکان تھا کہ 20 سے 25 ستمبر کے بعد مل جائے گا۔ جس کے بعد ویزہ وغیرہ کا پروسیس ہوگا، لیکن اب پانچ ہفتے گزر گئے ہیں اور کسی جانب سے کوئی امید نظر نہیں آ رہی۔ فون اٹھاتے نہیں، ای میل کا جواب نہیں آتا اور جب علاقائی دفتر جاو تو انتظار کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔‘

09/07/2022
میرے نمبر پر واٹس ایپ میسج بھیجنے کے لئے اس لنک 👇کو کلک کریں۔Wa.me/966591473000
09/07/2022

میرے نمبر پر واٹس ایپ میسج بھیجنے کے لئے اس لنک 👇کو کلک کریں۔

Wa.me/966591473000

23/06/2020
27/09/2018
تجدید پاسپورٹ
30/08/2018

تجدید پاسپورٹ

Address

Hayy Al Faiha
Dammam
31573

Opening Hours

Monday 7pm - 10pm
Tuesday 7pm - 10pm
Wednesday 7pm - 10pm
Thursday 7pm - 10pm
Friday 12pm - 3pm
9pm - 10pm
Saturday 7pm - 10pm
Sunday 7pm - 10pm

Telephone

+966591473000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تجدید پاکستانی پاسپورٹ و شناختی کارڈ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to تجدید پاکستانی پاسپورٹ و شناختی کارڈ:

Share