11/08/2026
الحمدللہ
کچھ دن پہلے یہ بزرگ ہمارے دفتر تشریف لائے تھے۔ ان کی خواہش تھی کہ وہ اپنا چھوٹا سا کاروبار شروع کریں تاکہ باعزت طریقے سے روزگار کما سکیں۔
الحمدللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج ان کی یہ خواہش پوری ہو گئی۔ اس نیک کام کے تمام اخراجات رفیع اللہ بھائی نے اپنی ذمہ داری پر اٹھائے۔
Shafiq Afkaar