Spy NetWork جاسوس ٹی وی

Spy NetWork جاسوس ٹی وی پردیس میں پریشان حال پاکستانیوں کا پلیٹ فارم جہاں سے ہر

15/04/2023

سوال :
کیا سپریم کورٹ آف پاکستان سٹیٹ بینک آف پاکستان کو کسی چیز کے بارے میں فنڈ جاری کرنے کا حکم دے سکتی ھے ؟
سٹیٹ بینک تو آٹو نومیئس ادارہ ھے ؟

جواب :
اس سوال کا سمپل سا جواب ھے جی ہاں اب کوئی پوچھے گا کہ کیسے تو اس کو سمجھتے ہیں .

پاکستان کی سول کورٹس ، کریمنل کورٹس ، ہایئکورٹس اور سپریم کورٹس جب بھی کسی ملزم کا کیس سنتی ہیں تو کیس کے فیصلے کرتے وقت اس کو یا تو سزا دیتی ہیں یا پھر جرمانہ کرتی ہیں .
یہ جرمانہ پاکستانی ریاست کے اکاونٹ میں جاتا ھے ، جس کو فیڈرل کنسولی ڈیٹیڈ فنڈ اکاونٹ کہتے ہیں .

اگر کسی مجرم نے جرمانہ جمع کروانا ھو تو اس اکاونٹ میں جاتا ھے ، اور اگر عدالت کسی کو کمپینسیشن دینا چاھے تو وہ بھی اس بندے کو حکومت پاکستان کی جانب سے اس کو اسی اکاونٹ سے دیا جاتا ھے . اس اکاونٹ کی مالک پاکستان کے عوام ھوتے ہیں اور اس کی ٹرسٹی حکومت پاکستان ھوتی ھے . سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے اختیار کو استعمال کرتے ھوئے سٹیٹ بینک کو اسی فیڈرل کنسولیڈیٹڈ فنڈ اکاونٹ سے 21 ارب جاری کرنے کا حکم دیا ھے . جس کا حکومت سے کوئی لینا دینا نہیں .

اس فیڈرل کنسولیڈیٹڈ فنڈ اکاونٹ کا نہ تو آئی ایم ایف سے کوئی لینا دینا ھوتا ھے اور نہ اس کے لیے عدالت کو حکومت پاکستان سے اجازت لینے کی ضرورت ھوتی ھے ، حکومت صرف ٹرسٹی ھوتی ھے .

اب اگلی چیز مطیع اللہ عرف جون بابے جیسے لفافے دو دن سے بیانیہ بنا رھے تھے کہ اگر سپریم کورٹ سٹیٹ بینک کو فنڈ جاری کرنے کا کہے گی تو یہ سٹیٹ بینک کی آزادی پر حملہ ھو گا ، کیونکہ آئی ایم ایف کا حکم ھے کہ سٹیٹ بینک آٹو نومیئس ادارہ ھے ، یاد رھے کسی بھی ملک کے سٹیٹ بینک کی آزادی صرف پالیسی ، انٹرسٹ ریٹ وغیرہ بنانے کی حد ھوتی ھے . پیسوں کے استعمال کرنے کے حوالے سے سٹیٹ بینک کوئی آزاد ادارہ نہیں ھوتا ھے . یہی پروپیگنڈا 2020 میں پی ٹی آئی کے خلاف کیا گیا تھا ، جب سٹیٹ بینک آف پاکستان کو پی ٹی آئی آٹو نومیئس ادارہ بنا رہی تھی تو یہی پروپیگنڈا کیا گیا کہ سٹیٹ بینک جب مرضی چاھے حکومت کو پیسوں سے انکار کر دے گا .

تب بھی کہا تھا کہ سٹیٹ بینک کا پیسوں کی آزادی سے کوئی تعلق نہیں ھوتا پیسوں کے استعمال کے لیے سٹیٹ بینک حکومت پاکستان کا ہی غلام ھوتا ھے . پی ٹی آئی نے سٹیٹ بینک کو صرف پالیسی بنانے کی حد تک آزادی دی تھی تاکہ پھر کوئی اسحاق ڈار جیسے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق 2013 سے 2018 جیسا نہ کر سکیں ...!

03/04/2023
01/12/2022

اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو پھر عام انتخابات کی طرف ہی جانا پڑے گا، اسلیئے PDM عدم اعتماد لانے کی کوشش میں ہے، آگے کنواں پیچھے کھائی

01/12/2022

چیف کی بیوی نے اربوں بنا لئے اور ایک ہماری بیویاں ہیں جنہیں مُنہ بنانے کے علاوہ کچھ آتاھی نہیں

شیئر کریں
06/11/2022

شیئر کریں

04/08/2022

drivers required for working in warehouse parcel delivery.

5500/- SR fix salary per month.
Boosta company don't have much orders. Average orders delivery rate is 20 orders per day.
Friday = 0ff
If there is work and you want to work on friday then there is overtime seperate from salary

Position available in cities;

Riyadh : 15
Khamis : 10
Dammam : 10
Mecca : 05
Madina : 07
Buraydah : 09
Jeddah : 15

Car & petrol is on drivers but if company gives far area petrol on company.

Note : We don't need house driver, amil manzali & iqama should valid. We will take transfer later when we need to take transfer.

Contact
+966538662425

بائیں جانب 67 سالہ بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر کی تصویر ہے جنہوں نے بھارتی سول سروس امتحان پاس کرکے 1977 میں بھارتی وزار...
02/08/2022

بائیں جانب 67 سالہ بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر کی تصویر ہے جنہوں نے بھارتی سول سروس امتحان پاس کرکے 1977 میں بھارتی وزارت خارجہ میں ملازمت شروع کی اور بھارتی فارن افس میں 38 سال خدمت انجام دی اور فارن سیکریٹری سمیت وزارت خارجہ میں اعلی عہدوں پر رہے جو روس جاپان سری لنکا چیک ری پبلک چین امریکہ سمیت کئی ممالک میں بطور بھارتی سفیر کام کرچکا ہے 2019 میں BJP کو جوائن کرتا ہے اور الیکشن جیت کر اسمبلی میں اتا ہے اور جو 2020 میں بھارت اور امریکہ کی نیوکلیئر ایرونوٹیکل ڈیل کروانے اور انٹیلیجنس شئیرنگ کے معاملات طہ کروانے میں کلیدی کردار رکھتا ہے روس یوکرائن جنگ پر اسی بندے نے یورپ کو کہا کہ اپکو صرف یورپی شہریوں کو ہی انسان نہیں سمجھنا چاہیے باقی دنیا کو بھی دیکھا کریں اتنے بڑے پورٹ فولیو کے ساتھ ایک قابل ترین انسان بھارت کا وزیر خارجہ ہے ۔۔۔۔

دوسری طرف پاکستان کا 33 سالہ وزیر خارجہ ہے جس کی واحد قابلیت ہے کہ وہ بھٹو کا نواسہ بینظیر کا بیٹا ہے یہ مذاق ہورہا ہے اس ملک کے ساتھ ۔۔۔۔ میرے پاکستانیوں سوچا کرو اس ملک کی بربادی اور کہاں تک ہونے دینی ہے ہم نے کب تک ان دو خاندانوں کے غلام رہنا ہے ۔۔۔

نئے کسوہ کو  #حرم شریف لے جایا جا رہا ہے 🕋
29/07/2022

نئے کسوہ کو #حرم شریف لے جایا جا رہا ہے 🕋

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spy NetWork جاسوس ٹی وی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Spy NetWork جاسوس ٹی وی:

Share