15/10/2026
😱🍰 اگر آپ کی پوری شخصیت، پسندیدہ چیزیں اور زندگی کے خواب صرف 12 کیک پاپس میں سما جائیں تو؟ 🎨✨
میں نے ChatGPT کو ایک دلچسپ چیلنج دیا کہ میری شخصیت، دلچسپیوں اور خوابوں کو کیک پاپس کے ڈیزائن میں بدل دے!
اور یقین کریں، نتیجہ میری توقعات سے بھی زیادہ دلچسپ نکلا! 😍💙
ہر کیک پاپ پر میری زندگی کی ایک الگ کہانی ہے، کہیں گرافک ڈیزائن کا جنون، کہیں HMA Studio، کہیں دین سے محبت اور کہیں مستقبل کے بڑے خواب! 🚀
یہ صرف کیک پاپس نہیں، میری شخصیت کا ایک خوبصورت AI ورژن ہے! ❤️
🔥 اب دیکھتے ہیں ChatGPT آپ کو کتنا جانتا ہے!
یہ پرامپٹ استعمال کریں:
"میری شخصیت، دلچسپیوں اور خوابوں کو کیک پاپس کے ڈیزائن میں ڈھال دو۔"
اپنا ڈیزائن بنائیں اور کمنٹس میں شیئر کریں! 👇😍
دیکھتے ہیں کس کی شخصیت سب سے زیادہ کری ایٹو انداز میں سامنے آتی ہے! ✨