Nomii tiktoker

Nomii tiktoker TikTok I'd Naeem.ali.786

یہ ویڈیو سعودیہ سے موصول ہوئی ہے جس کو دیکھ کر ایک دم دل شدید تکلیف ک حالت میں ہے میری حالت اس ویڈیو دیکھ کر ہی عجیب ہور...
19/02/2026

یہ ویڈیو سعودیہ سے موصول ہوئی ہے جس کو دیکھ کر ایک دم دل شدید تکلیف ک حالت میں ہے
میری حالت اس ویڈیو دیکھ کر ہی عجیب ہورہی ہے لیکن جس پہ بیت رہی ہوگی وہ کیسے جی رہا ہوگا ۔ ۔

ایک پاکستانی نوجوان جس کہ لحجے سے پنجابی لگ رہا ہے اس کو تین سے چار افریقی مل کر شدید تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں

وہ چیخے نہ تو اس کے منہ میں کپڑے ٹھونس رہے ہیں یہ کسی کا بیٹا اور بھائی ہوگا

سعودیہ کمانے گیا ہوگا لیکن ان کے پاس پھنس گیا ہے ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارا اپنا وہاں مزے کر رہا ہے لیکن یہ ویڈیو دیکھ کر سمجھ آرہی ہے کہ

ایک پردیسی پہ کیا کیا ظلم ہوتے ہیں آپ کا بھی بیٹا ہوسکتا ہے پلیز اس بچے کے لیئے آواز اٹھائیں تاکہ پاکستانی ایمبنسی حرکت میں آئے جو جو سعودیہ سے ہیں

25/12/2025

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nomii tiktoker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nomii tiktoker:

Share