08/05/2026
اللہ پاک اپنے گھر والوں سے ملا دے آمین۔
اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو انسانیت کے ناطے ضرور رابطہ کریں۔ 🤲
“کسی ایک انسان کی مدد پوری انسانیت کی مدد کے برابر ہے۔
#انسانیت #گمشدہ