27/05/2025
#ملتان: شدید آندھی کے باعث ریلوے کنٹرول ٹاور زمین بوس ہو گیا
ملتان ٹاور کا کچھ حصہ سڑک پر اور کچھ حصہ ریلوے کوارٹرز پر گر گیا
گیارہ کے وی کی تاروں پر ٹاور گرنے سے ریلوے اسٹیشن اور ریلوے کواٹرز کی بجلی منقطع ہو گی جبکہ امدادی کاروای کا اغاز کر دیا گیا
ابھی تک شکر الحمد اللہ کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے
ٹاور گرنے کی وجہ سے واپڈا کا کھمبا اور ٹرانسفارمر اور 03 عدد موٹر سائیکل تباہ ہوگئی ہیں