Sar-e-Khaas

Directions Contact the business

Sar-e-Khaas Capturing moments, creating smiles ✨
Entertainment with respect & purpose
Because good content truly matters

26/09/2026

عابد رفیق ڈوگر نامی یہ شخص اپنا نام اور شناختی کارڈ نمبر بتاکر کہہ رہا ہے کہ یہ پاکستان پر لعنت بھیجتا ہے ۔ پھر یہ پاکستان کے قانون پر لعنت بھیجتا ہے ۔ کہہ رہا ہے کہ پاکستان کو گالی دے رہا ہوں ۔ جو کرنا ہے کرلو ۔

26/09/2026

یہ پختون قوم ہے، ان سے انگریز نہیں لڑ سکے نہ حکمرانی کر سکے ہیں یہ دیسی نیلے پیلے مکس اچار کی طرح والے کیا کر لیں گیں۔۔۔
یہ لو کنٹنیر اپنے 😂

26/09/2026

اوہ پیا جے سریا۔۔۔ عوام کے آگے کچھ نہیں رکتا اب بھی سمبھل جائیے وقت ہاتھ سے نکل رہا ہے۔

26/09/2026

یہ تحصیل کہوٹہ داخلی ڈسپنسری ہے
یہ نیا ڈاکٹر آیا ہے دو دن ہوئے ہیں اس کو آئے ہوئے
اور یہ مریضوں کے ساتھ بدتمیزی کر رہا ہے
اس نے بچوں کو چیک بھی نہیں کیا اور ہاتھ بھی اٹھایا میرے پہ اور یہ ویڈیو اب دیکھ سکتے ہیں کس طرح بدتمیزی کر رہا ہے
اور لیڈی ڈاکٹر مومنہ بھی اس کے ساتھ ملی ہوتی ہے۔
ان کے خلاف ایکشن ہونا چاہیے۔

26/09/2026

لاہور ہائیکورٹ میں ایک دلچسپ کیس!
انٹرمیڈیٹ کے ایک طالب علم نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دی کہ میں بورڈ کے امتحانات میں دوسرے نمبر پر آنے والے تین امیدوران میں سے ایک تھا باقی دو کو پوزیشن ہولڈر قرار دیا گیا لیکن مجھے نہیں! چار سال سے قرض پر پڑھنے کے بعد مجھے یہ قبول نہیں کہ میرے ساتھ ناانصافی ہو اسلیے میں نے بورڈ میں ہر طرح سے کوشش کی کہ اس غلطی کو درست کیا جائے حتیٰ کہ میں نے مریم نواز کے پورٹل پر بھی رجوع کیا لیکن کسی نے میرا مسئلہ حل نہیں کیا اسلیے میں لاہور ہائیکورٹ آیا ہوں۔۔۔

26/09/2026

🚨🇮🇳🇵🇰Pakistan ARY News Journalist asking Questions in UN India Foreign Minister Jaishankar Why Indian Sponsered Terrorism inside Pakistan why assassinated Sikhs Leaders In USA🇺🇸 Canada🇨🇦 shamelessly Jaishankar Walk Out they have nots guts to face Media..

26/09/2026

⭕️میرے والدین کی قبریں مسمار کر دی گئیں۔

🚨سیالکوٹ نشاط پارک میں قبروں پر مٹی ڈال کر ٹریکٹر چلا کر قبرستان کو میدان میں تبدیل کر دیا گیاہے اور یہ بزنس کمیونٹی کی نام نہاد قبرستان کمیٹی نے کیا ہے جسکا علم نا ڈی سی سیالکوٹ کو ہے نا اس حلقے کے ایم پی اے کو

26/09/2026

رینالہ خورد: بستی رحیم بخش میں کرنل منظور ہسپتال والی گلی میں دن دیہاڑے سکول و کالج کی بچیوں کو اوباش نوجوانوں کی جانب سے تنگ کیے جانے کا انکشاف
ایس ایچ او تھانہ سٹی جہانزیب وٹو سے پرزور اپیل: آوارہ لڑکوں کو پکڑ کر سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جائے
اعلیٰ حکام سے بھی معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ

26/09/2026

اٹک پل کے قریب تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کے لئیے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو غیر معیاری کھانا دئیے جانے کا انکشاف

" چنوں سے Smell آرہی ہے نہ روٹی ٹھیک سے دے رہے ہیں نا پانی ہے نا واشروم کی جگہ"
پولیس اہلکار پھٹ پڑا

26/09/2026

ایک فیصلہ تحریک انصاف نے کیا ایک فیصلہ اٹک کے پل پر موجود عام پاکستانیوں نے کیا یاد رہے کہ جب لوگوں نے پل پر بچھائے گئے کیل ہٹائے تو سامنے موجود پنجاب پولیس صرف حیرت میں مبتلا دکھائی دی اور کیلوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی جس سے قومی خزانے کو بہت نقصان ہوا

Address

King Abdullah Road Cross 5 Alkhobar North Alkhobar KSA
Khobar
31952

Opening Hours

Monday 9am - 7pm
Tuesday 9am - 7pm
Wednesday 9am - 7pm
Thursday 9am - 7pm
Saturday 9am - 3pm
Sunday 9am - 7pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sar-e-Khaas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sar-e-Khaas:

Shortcuts

Share