Pakistan National News

Pakistan National News Faiz Ur Rahman

 #شانگلہ ،صوبائی حکومت نے موجودہ سیلابی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبائی وزیر   اور   بنگش کو پورے صوبے کیلئے فوکل پرس...
27/08/2022

#شانگلہ ،
صوبائی حکومت نے موجودہ سیلابی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبائی وزیر اور بنگش کو پورے صوبے کیلئے فوکل پرسن مقرر کر دیا

جبکہ ضلع شانگلہ کیلئے کے سربراہی میں #وقاراحمدخان اور #عبدالمولاخان کو فوکل پرسن مقرر کر دیا۔۔

عمران ریاض رہا ہوگئے
09/07/2022

عمران ریاض رہا ہوگئے

09/07/2022

حقیقت بات ہے اگر آپ چھوٹی چوری والے پکڑینگے۔تو بڑے والے کو بھی ساتھ پکڑو۔ایک الگ قانون اور الگ نظام نہ بناو۔آئین اور قانون کی بالادستی کرو۔
#پاکــــــــــــــــــستان

05/07/2022

22قتل کرنے والا وزیرداخلہ نے 50 قتل کرنے والا کو گرفتار کرلیا۔
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
رانا بندر
#پاکــــــــــــــــــستان

 #شانگلہ  #پاکــــــــــــــــــستان     اطلاع عام-!!سابق وزیر اعظم عمران خان کی کال پر ‏تحریک انصاف نے اینکر عمران ریاض...
05/07/2022

#شانگلہ
#پاکــــــــــــــــــستان


اطلاع عام-!!
سابق وزیر اعظم عمران خان کی کال پر ‏تحریک انصاف نے اینکر عمران ریاض کی بلا جواز گرفتار کرنے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کرلیا گیا ہے-شانگلہ الپوری پریس کلب کے باہر اج نماز ظہر کےبعد 2 بجے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا امپورٹڈ حکومت اپنی نالائقی چھپانے کےلئے صحافیوں کے آواز دبا رہے ہیں -!!
تمام ساتھیوں کو بھرپور انداز میں شرکت کی اپیل-!!
شکریہ
تحصیل چئیرمین الپوری

05/07/2022

سینئر صحافی عمران ریاض خان کا گرفتاری سے قبل اہم ویڈیو پیغام
پورا پاکستان عمران خان ریاض کے ساتھ کھڑا ہے. آواز اٹھائیں...
#پاکــــــــــــــــــستان

دعا زہرا میڈیکل رپورٹ والد جیت گیا مافیاز ہار گئی دعا زہرا میڈیکل میں 14 سے 15  سال قراردعا زہرا کو جنسی زیادتی کی گئی  ...
04/07/2022

دعا زہرا میڈیکل رپورٹ
والد جیت گیا مافیاز ہار گئی
دعا زہرا میڈیکل میں 14 سے 15 سال قرار
دعا زہرا کو جنسی زیادتی کی گئی
مافیاز ایکسپوز ہوگئی ہے ۔۔۔۔۔

تاریخی اوراق میں سنہری حروف سے یہ لکھا جائے گا کہ ایک باپ تھا جس نے باطل اور حرام خور لوگوں کے خلاف بیٹی کی رہائی کے لیے...
04/07/2022

تاریخی اوراق میں سنہری حروف سے یہ لکھا جائے گا کہ ایک باپ تھا جس نے باطل اور حرام خور لوگوں کے خلاف بیٹی کی رہائی کے لیے دِن رات تنہا لڑتا رہا اور شکست کو کبھی بھی تسلیم نہیں کیا بلآخر جیت کر ہی دم لیا ہمیں آپ پر فخر ہے مہدی صاحب۔۔۔

اسلام اباد پریڈ گراونڈ جلسہ کی سٹیج پر تحصیل چئیرمین الپوری وقار احمد خان اور تحصیل چئیرمین بشام حاجی سدید الررحمان کے س...
03/07/2022

اسلام اباد پریڈ گراونڈ جلسہ کی سٹیج پر تحصیل چئیرمین الپوری وقار احمد خان اور تحصیل چئیرمین بشام حاجی سدید الررحمان کے ساتھ -!!
خوبصورت عکس ماشاءاللہ

03/07/2022

#پاکــــــــــــــــــستان


کوئی پوچھے تو کیا کہنا ہے
(خان ایا تھا)

Address

Makkah
AZIZIA

Telephone

+966599244804

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan National News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan National News:

Share