26/04/2022
*جو لوگ آن لائن ارننگ کو فراڈ کہتے ہیں قصور ان کا نہیں اصل میں ان کو خود پر یقین نہیں ہوتا کہ میں پچاس ہزار کما سکتا ہوں، پھر وہ جا کر شیشے میں دیکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ نہیں ہو سکتا، میرا منہ پچاس ہزار کمانے والا ہے ہی نہیں، چلو فراڈ ہی بول دیتے ہیں۔۔🤷🏻♂️*