Salah ud Din

Salah ud Din سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنا پانچویں روز میں داخلحافظ نعیم الرحمان نے بارہ ربیع الاول کے بعد ملک بھر میں ...
19/08/2026

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنا پانچویں روز میں داخل

حافظ نعیم الرحمان نے بارہ ربیع الاول کے بعد ملک بھر میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

https://whatsapp.com/channel/0029Vamzjih8PgsQk6YQHU3A

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصل...
19/08/2026

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

نیوز اپڈیٹ کے لیے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں 👇🏻

https://whatsapp.com/channel/0029Vamzjih8PgsQk6YQHU3A

19/08/2026

اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش! راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ!!نالہ لئی کےگرد بسنے والے شہریوں کو الرٹ

https://whatsapp.com/channel/0029Vamzjih8PgsQk6YQHU3A

17/08/2026

پٹرولیم لیوی اور ناجائز ٹیکسز ختم کرو، پیٹرول کی قیمت 225 روپے کرو
جماعتِ اسلامی کے لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں احتجاجی دھرنے

17/08/2026

ارطغرل ڈرامے کے کردار عبدالرحمن غازی پاکستانی پرچم کو عقیدت سے چوم رہے ہیں

16/08/2026

انڈونیشیا میں گزشتہ روز آنے والے ہولناک زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی،جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 51 ہوگئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔

حکام کےمطابق زلزلے کے باعث 2 ہزار سے زائد افراد اپنےگھروں سےنقل مکانی کرکے عارضی پناہ گاہوں میں منتقل ہوگئے،زلزلے سے1300سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا،20پٹرول پمپس بھی تباہ ہوئے،لینڈسلائیڈنگ کے باعث سڑکیں بند ہوگئیں،امدادی کاموں میں 3 ہزار سے زائد فوجی اہلکار بھی شریک ہیں

14/08/2026

Liberty Lahore

Address

Mecca

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salah ud Din posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share