غلامِ جمیعت آفیشل

غلامِ جمیعت آفیشل یہی ہے آرزو میری لاش ویرانی سے ملے یا شہر سے بس اللّٰہ کرے جان جائیے تو دین اسلام تحفظ کے خاطر

14/04/2025

تاریخ گواہ ہے

لفظ جہاد

یہ وہ لفظ ہے جس نے کفار سے زیادہ منافقین کو تکلیف پہنچایا ہے

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Maulana Fazl ur Rehman Hafiz Hamdullah M***i Muhammad Nadeem Mahmoodi M***i Kifayatullah Maulana Asad Mahmood M***i Fazli Ghafoor ARY News Geo News Urdu Manzoor Ahmad Pashteen Shamshad TV Samaa TV VOA Deewa - وي.او.اې ډيوه VOA Urdu VOA Pashto Sardar Hussain Babak PTM Updates Hafiz Hamdullah حافظ حمداللہ

مذہبی قیادت تو ایک سٹیج پر آگئی۔۔۔ لیکن جنہیں پاکستان کے 25 کروڑ مسلمان ووٹ دیتے ہیں کیا وہ سیاست دان بھی یہ جرات کرکے ع...
11/04/2025

مذہبی قیادت تو ایک سٹیج پر آگئی۔۔۔ لیکن جنہیں پاکستان کے 25 کروڑ مسلمان ووٹ دیتے ہیں کیا وہ سیاست دان بھی یہ جرات کرکے عوام کے ووٹ اور اعتماد کا بھرم رکھیں گے؟؟؟؟
مشکل ہے۔۔۔۔

امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بگرام ایئر فیلڈ پر امریکی فوجی طیارے کی لینڈنگ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ا...
07/04/2025

امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بگرام ایئر فیلڈ پر امریکی فوجی طیارے کی لینڈنگ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی افواج کا افغانستان میں داخل ہونا ناممکن ہے۔
نیشنل ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے مجاہد نے کہا کہ امارت اسلامیہ کسی بھی ملک کو ایسی حرکت کرنے کی اجازت نہیں دیتی اور اس حوالے سے شائع ہونے والے اشتہارات کا مقصد رائے عامہ کو دھوکہ دینا ہے۔
ایسی افواہیں داڑھی پگڑی سے نفرت اور حسد کی وجہ سے پھیلائی جاتی ہے جس سے عام مسلمان بھی دھوکے کا شکار بن جاتے ہیں

بگن بازار جلانے کے دوسرے روز یعنی 23 نومبر 2024 کو اہلِ تشیع کے زینبون بریگیڈ نے ایرانی ڈرون کے ذریعے بگن کے علاقے مذیدا...
06/04/2025

بگن بازار جلانے کے دوسرے روز یعنی 23 نومبر 2024 کو اہلِ تشیع کے زینبون بریگیڈ نے ایرانی ڈرون کے ذریعے بگن کے علاقے مذیدامیلہ میں جاری جرگہ پر میزائیل داغا تھا جس میں ہمارے سفید ریش اور بزرگ ملکان شہید ہوئے تھے۔ حکومت کو صرف ٹماٹر کی كنوائی نظر آتی ہے اور ہوا میں اڑتے ہوئے بارود سے لیس ایرانی ڈرون نظر نہیں آتے جو کہ ملکی سالمیت کے لیے بھی خطرہ ہے ۔۔۔

06/04/2025

مسلمانوں غ زہ کی اس جنگ میں سستی نہ کرو ہر محاذ پر لڑو،سوشل میڈیا ہو،نسل نو کی ذہن سازی ہو، اقتصادی بائیکاٹ ہو،مالی معاونت ہو،احتجاج ہو،بُزدل حکمرانوں کی ضمیر جھنجھوڑنا ہو،کرو

06/04/2025

منافقت کا نقاب اور وفاداری کا امتحان

یہ وقت محض ماتم یا دعا پر اکتفا کرنے کا نہیں، بلکہ امت کی غیرت، وفا، اور سچائی کا کڑا امتحان ہے۔ جب قبلۂ اول اور اہلِ غزہ خاک و خون میں تڑپ رہے ہیں، جب بچوں کی لاشیں ملبے تلے دفن ہو رہی ہیں، جب ماں کی آغوش چھن رہی ہے، اور ہر گھر کربلا کا منظر پیش کر رہا ہے—تو اُس وقت جو لوگ کہہ رہے ہیں: "ہمارے پاس تو صرف دعا ہی ہے"—وہ خود کو فریب دے رہے ہیں، یا شاید اپنے ضمیر کو سلا چکے ہیں۔

ڈاکٹر محمود النفار نے سچ کہا: "منافقوں کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ وہ خوش ہوتے ہیں جب کوئی چیز انہیں میدانِ جہاد میں اترنے سے روک دے، اور جو لوگ لبیک کہتے ہیں، ان پر طعن کرتے ہیں۔"

یہ لوگ نہ صرف میدان سے بھاگتے ہیں، بلکہ جو نکلتے ہیں، ان کا حوصلہ توڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان کے چہروں پر خاموشی کی نقاب اور زبانوں پر تسلی کے جھوٹے بول ہوتے ہیں۔ وہ "دعا ہی کافی ہے" کا جملہ بار بار دہرا کر اپنے کندھے کا بوجھ ہلکا کرتے ہیں، مگر وہ جانتے ہیں کہ ان کے پاس صرف دعا ہی نہیں—ان کے پاس شعور بھی ہے، وسائل بھی، وقت بھی، سوشل میڈیا بھی، پیسہ بھی، اور اثر و رسوخ بھی۔ وہ اگر چاہیں تو ایک آواز لاکھوں کو جگا سکتی ہے، ایک پوسٹ دنیا کو ہلا سکتی ہے، ایک قدم مظلوموں کے لیے زندگی بن سکتا ہے۔

دوسری طرف وہ لوگ ہیں جن کے دل ایمان سے زندہ ہیں۔ وہ جو نہ صرف دعا کرتے ہیں بلکہ ہر ممکن کوشش کرتے ہیں—چاہے وہ قلم سے ہو، مال سے ہو، وقت سے ہو یا صرف سچے آنسوؤں سے ہو۔ اگر وہ کچھ نہ کر سکیں تو آنکھوں میں اشک لے کر حسرت کرتے ہیں: "کاش ہمارے پاس کچھ ہوتا جو ہم خرچ کرتے!"

یہی لوگ اللہ کے ہاں سچے کہلائیں گے۔ یہی قیامت کے دن شہیدوں کے ساتھ اٹھائے جائیں گے۔ یہی وہ چراغ ہیں جو اندھیرے میں بھی راہ دکھاتے ہیں۔

اب فیصلہ ہمیں کرنا ہے:
ہم تاریخ کے کن کرداروں میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟
خاموش تماشائی، مصلحت پرست، یا سچے وفادار؟

غزہ پکار رہا ہے...
کیا ہم جواب دیں گے، یا صرف "دعا" کہہ کر خود کو بری الذمہ سمجھ لیں گے؟

02/04/2025

شہید الاسلام ڈاکٹر خالد سومرو صاحب رحمۃ اللہ علیہ

غلامِ جمیعت آفیشل Hafiz Hamdullah

01/04/2025

رہبر و رہنما میرا قائد میرا جنوں مولانا فضل الرحمان صاحب
دامت برکاتہم العالیہ 🥰😘

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Maulana Fazl ur Rehman Hafiz Hamdullah M***i Muhammad Nadeem Mahmoodi M***i Kifayatullah Maulana Asad Mahmood M***i Fazli Ghafoor

01/04/2025

ستا پہ نبض باندے نعلت شہ چی تاتہ پہ بلوچستان او پہ خیبرپختونخوا کے ظلم او جبر نہ خکاری
ARY News
او دہ علماء کرام بی عزتی کول تاسو تہ یو۔ فن خکاری

جمیعت کی ابابیلوں سے عاجزانہ درخواست ہے کی ARY News کو نعلت بیجھ کر ریپورٹ اور بلاک کرے یہ ایک خبیث ہے جو ہر وقت میرے قا...
01/04/2025

جمیعت کی ابابیلوں سے عاجزانہ درخواست ہے کی

ARY News

کو نعلت بیجھ کر ریپورٹ اور بلاک کرے یہ ایک خبیث ہے جو ہر وقت میرے قائد جیسے لباس اور شکل بنا کر میرے قائد کی بی حرمتی میں لگے ہوئے ہیں

اے میرے پروردگار ان جیسے خبیثوں کو اپنا طاقت دکھا دے ان جیسے خبیثوں کو آپ پکڑ میں لے لے

میرے قائد کی بی عزتی کرنا کسی حال میں بھی قابلِ قبول نہیں

بے شرم نیوز بے حیاء نیوز

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Maulana Fazl ur Rehman Hafiz Hamdullah M***i Muhammad Nadeem Mahmoodi M***i Kifayatullah Maulana Asad Mahmood M***i Fazli Ghafoor

حکومت نے " امن تیگہ " امن معائدے کی ظاہرً تصویر نشر کردی ..... اسی امن تیگے پہ اب پاڑہ چنار کے رہائیشوں کو بیٹھا کر پاڑہ...
29/03/2025

حکومت نے " امن تیگہ " امن معائدے کی ظاہرً تصویر نشر کردی ..... اسی امن تیگے پہ اب پاڑہ چنار کے رہائیشوں کو بیٹھا کر پاڑہ چنار سے پشاور تک کا سفر اسان بنایا جائے گا.حکومت وقت

غلامِ جمیعت آفیشل Hafiz Hamdullah

29/03/2025

دعویدار جمہوریت کا ہے ہر آن
یہ حکومت بھی کیا حکومت ہے!

دھاندلی دھونس کی ہے پیداوار
سب کو معلوم ،،، یہ حقیقت ہے!

خوف کے ذہن و دل پہ سائے ہیں
کس کی عزت یہاں سلامت ہے!

ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ اور سمی بلوچ کو رہا کیا جائے
بلوچ پشتون اور اسلامی روایات میں خواتین پر ھاتھ اٹھانا
تشدد کرنا دوپٹہ کھینچنا ان کی سر کے بال نوچنا اور سربازار گھسیٹنا یہ ظلم ، بربریت ، جبر کی انتہاء ہے۔۔
اگر امن چاہتے ہیں خوشحالی چاہتے ہیں تو انصاف ضروری ہے
ورنہ حالات مزید بگڑے گی۔۔۔۔

Hafiz Hamdullah

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when غلامِ جمیعت آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share