SKY LAND News

SKY LAND News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SKY LAND News, Social Media Agency, Riyadh.

پاکستان کی خوبصورتی، اسکائی لینڈ کے دلکش مناظر، تازہ ترین خبریں، معلوماتی ویڈیوز اور بہترین تفریحی مقامات کی دنیا میں خوش آمدید! نئے تجربات، سیاحتی رہنمائی اور دلچسپ معلومات کے لیے ہمیں فالو کریں اور پاکستان کو نئے انداز میں دیکھیں____

09/06/2026

سکائی لینڈ ❤🥰

𝓥𝓲𝓭𝓮𝓸 𝓒𝓻𝓮𝓭𝓲𝓽: 𝓜𝓪𝓪𝓷

07/06/2026

BPL Six edition, ہونا چاہیے، یا نہیں اپنے رائے کمنٹ میں دیجیئے، شکریہ
منجانب :اورگنائز کمیٹی

دارالعلوم زکریا بڈالی کے طلبۂ کرام کے لیے فی الحال ٹھنڈے پانی کے مناسب انتظامات موجود نہیں ہیں، جس کی وجہ سے طلبہ کو اس...
06/06/2026

دارالعلوم زکریا بڈالی کے طلبۂ کرام کے لیے فی الحال ٹھنڈے پانی کے مناسب انتظامات موجود نہیں ہیں، جس کی وجہ سے طلبہ کو اس موسم میں کچھ مشکلات پیش آتی ہیں۔ اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے تین عدد واٹر کولرز (ٹھنڈے پانی کی مشین) کی ضرورت محسوس کی جا رہی ہے۔
تمام مخیر حضرات، اہل خیر اور درد دل رکھنے والے افراد سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وہ اس نیک کام میں حصہ لیں اور اپنے عطیات کے ذریعے طلبۂ کرام کے لیے سہولت فراہم کریں۔ یہ عمل یقیناً صدقۂ جاریہ ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور اس خدمت کو قبول فرمائے۔ آمین۔

03/06/2026

گرڑی سے تعلق رکھنے والے قاری شاہد اللہ، جو چند روز قبل دریائے پنجکوڑہ کی بے رحم لہروں کا شکار ہو گئے تھے، آج ان کی لاش برآمد ہونے کے بعد ان کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں گرڑی میں ادا کر دی گئی۔

نمازِ جنازہ میں اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ہر آنکھ اشکبار تھی اور فضا سوگوار رہی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

انتقال کی خبرإِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ نہاگدرہ گرڑئ سے تعلق ...
03/06/2026

انتقال کی خبر
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ نہاگدرہ گرڑئ سے تعلق رکھنے والے قاری شاہد اللہ خان انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز بدھ شام 7:00 بجے بمقام محلہ (چیریئل مسجد) میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم خان محمد کا بیٹھا تھا۔۔۔ اور طاہر رحمان قدیر خان عمران اللہ کے بھائی تھے۔اکرام اللہ کا چاچا زاد بھائی تھے
نوٹ۔۔۔یاد رہے قاری شاہد اللہ 8 دن پہلے دریاءیپنجکو را میں ڈوب گئے تھے
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

"آٹھ روز سے لاپتا شاہد اللہ کی لاش دریائے پنجکوڑہ میں طورمنگ کے مقام سے برآمد ہوئی ہے۔"
03/06/2026

"آٹھ روز سے لاپتا شاہد اللہ کی لاش دریائے پنجکوڑہ میں طورمنگ کے مقام سے برآمد ہوئی ہے۔"

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمارے پیارے دوست مولانا خایستہ ورخان صاحب بڈالی، درس و تدریس کی عظیم خدمت کے ساتھ ساتھ ...
03/06/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمارے پیارے دوست مولانا خایستہ ورخان صاحب بڈالی، درس و تدریس کی عظیم خدمت کے ساتھ ساتھ خالص اور معیاری قدرتی اشیاء کی فراہمی کی بھی کوشش کر رہے ہیں۔
✅ اصلی اور خالص شہد
✅ دیسی گائے کا گھی
✅ مختلف اقسام کے قدرتی شربت
✅ چائے اور دیگر معیاری اشیاء
اگر آپ خالص، معیاری اور قابلِ اعتماد مصنوعات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ضرور رابطہ فرمائیں اور اپنے دوست احباب تک بھی یہ پیغام پہنچائیں۔
📞 رابطہ نمبر: 03088881279
📱 واٹس ایپ نمبر: 03488881279
آنلائن اڈر ،

03/06/2026

جامعہ دار العلوم زکریا بڈالئی❤❤
مدرسہ ھذا پر تعمیری کام جاری ہیں۔ تمام مخیر حضرات سے مدد کی اپیل ہیں۔۔۔۔۔

خبردار ہوشیار
01/06/2026

خبردار ہوشیار

31/05/2026

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے سعید اللہ کی نمازِ جنازہ بڈالئی میں ادا کر دی گئی۔

اس موقع پر جلال فلاحی تنظیم کے نوجوان مہمانوں کی خدمت اور انتظامات میں ہمہ وقت مصروف رہے۔

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SKY LAND News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SKY LAND News:

Share