24/09/2026
کیا آپ مسلسل بے چینی، ذہنی دباؤ یا اداسی محسوس کر رہے ہیں؟
یاد رکھیں! جسمانی بیماری کی طرح ذہنی الجھن اور پریشانی کا علاج بھی ممکن ہے، اور اس کے لیے مدد مانگنا کمزوری نہیں بلکہ دانشمندی ہے۔
اپنی ذہنی صحت کو نظر انداز مت کریں، آج ہی ماہرِ نفسیات سے رہنمائی حاصل کریں اور پُرسکون زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔
🧠 ڈاکٹر عباس اختر
ماہرِ نفسیات (حیات آباد میڈیکل کمپلیکس، پشاور)
MBBS, FCPS Psychiatry
سرٹیفائیڈ کاگنیٹو بیہیویرل تھراپسٹ (CBT)
ماہرانہ خدمات:
* بے چینی، خوف اور پینک اٹیک (Anxiety & Fear)
* شدید اداسی، مایوسی اور ڈپریشن (Depression)
* وہم اور بار بار آنے والے خیالات (OCD)
* نیند کی کمی اور بے خوابی (Insomnia)
* غصہ اور چڑچڑاپن
* منشیات کی لت سے نجات
* سر درد اور مائیگرین کے مسائل
🕒 کلینک کا وقت:
* ہر ہفتہ: شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک
* ہر اتوار: صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک
📍 کلینک کا پتہ:
مروہ میڈیکل کمپلیکس، کرنل شیر خان کلے، صوابی
📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0938311476