10/09/2026
ایبٹ آباد شملہ پہاڑی، خوشحال چوک کے قریب گندگی کے ڈھیروں کے باعث رات کے وقت سوروں کی آمد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ گندگی میں پھینکا جانے والا کھانے کا بچا ہوا مواد سوروں کو یہاں کھینچ لاتا ہے۔
رات کو واک کرنے والے شہری محتاط رہیں اور اس راستے پر اکیلے جانے سے گریز کریں۔ متعلقہ ادارے فوری طور پر گندگی کے ڈھیر صاف کروائیں تاکہ شہریوں کو اس صورتحال سے نجات مل سکے۔