Atta Ullah Mufakir

  • Home
  • Atta Ullah Mufakir

Atta Ullah Mufakir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Atta Ullah Mufakir, Media Agency, .

ککروندا جسے آزادکشمیر اور خیبر پختونخوامیں ہند کا ساگ کہتے ہیں انگریزی میں Dandelion کہا جاتا ہے اردو میں گل قاصدی کہتے ...
29/01/2025

ککروندا جسے آزادکشمیر اور خیبر پختونخوامیں ہند کا ساگ کہتے ہیں انگریزی میں Dandelion کہا جاتا ہے اردو میں گل قاصدی کہتے ہیں،
ایک معجزاتی پودا ہے،جو پاکستان بھرمیں خودرو اگتا ہے اور جس کو ہم بیکار جڑئی بوٹی سمجھ کر کاٹ پھینکتے ہیں۔ لیکن ترقی یافتہ ممالک میں اسے فائیو سٹار ہوٹلوں میں سلاد کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ یہ خوش ذائقہ پودا اپنے اندر کینسر کے مرض کے خلاف معجزاتی فوائد رکھتا ہے۔یہ قوت مدافعت بڑھاتا ہے، جگر کو مضبوط کرتا ہے۔
ککروندا(ہند) میں پائے جانے والے کیمیائی اجزا: طاقتور اینٹی آکسائیڈینٹ خوبیوں سے بھرپور ککروندا وٹامنز، منرلز اور کھانے والی فائبر کا خزانہ ہے۔اس میں وٹامن کے، وٹامن اے، وٹامن سی، وٹامن ای اور وٹامن بی کے علاوہ فولیٹ پائی جاتی ہے۔ اس پودے کی جڑیں حل پزیر ڈائٹری فائبر سے بھر پور ہوتی ہیں۔
ککروندا کے طبی فوائد:
فالو کریں پیج کو
ککروندا کی جڑ میں کینسر کا علاج: اس پودے کی جڑیں کینسر کے خلیوں کو ختم کر دیتی ہیں اور دوسرے خلیوں کی حفاظت کرتی ہیں۔ کینیڈا کی ونڈسر یونیورسٹی کے کیمسٹری اور بائیو کیمسٹری کے ڈیپارٹمنٹ کے محققین کے تجرباتی مطالعہ سے معلوم ہوا کہ اس پودے کی جڑیں ٹیومر کے خلیوں کو نکال دیتی ہیں اور جن خلیوں کو بچانا ہے ان کی حفاظت بھی کرتی ہیں۔ ان کی تحقیق کے مطابق کیمو تھراپی سے زیادہ اچھی دوا ککروندا( ہند) (Dandelion)کی جڑیں ہیں۔

01/01/2025
09/10/2024

استراحہ التمیمیہ

23/09/2024

سعودی عرب یوم أزادی بہت مبارک ہو

19/09/2024

المملكة العربية السعودية کو یوم الوطنی بہت بہت مبارک ہو

ذبردست
28/08/2024

ذبردست

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atta Ullah Mufakir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share