28/07/2026
راولہ کوٹ کے اندر لوگوں کی جان جا رہی ہے لوگ مر رہے ہیں وہاں پر ذہنی مریض وہاں پر گولیاں چلا رہے ہیں اور یہ اینکر ایک چوک میں کھڑا ہو کر کہتا ہے کشمیر ہماری شاہراگ ہے اگر یہ اپ کی شاہ رگ ہے تو اپ جا کر وہاں کورج دیں کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہو کشمیریوں کے بارے میں بات کریں دلال چینل دلال میڈیا اور طووائف عدالتیں پتہ نہیں حق اور سچ کے اوپر کب بات کریں گے کب پاکستانی عوام کی تقریر بدلے گی کم پاکستانی عوام جاگے گی کب کم ظرفوں سے جان چھوٹے گی کہہ