05/05/2026
کب تک یہ بدامنی جاری رہے گی؟ خدارا، اس خونریزی کو بند کریں۔اور میں ہر گزرتا دن ایک نئے المیے کی خبر لاتا ہے۔ مولانا شیخ ادریس جیسے جید عالمِ دین، فاضل اور عظیم شخصیت کی شہادت نے اس درد کو اور گہرا کر دیا ہے۔
حقیقت واضح ہے: صوبائی حکومت ناکام ہوچکی ہے۔ جب شہری، علماء اور بےگناہ لوگ محفوظ نہ ہوں تو یہ صرف بدامنی نہیں، بلکہ ایک سنگین قومی بحران ہے۔
Old video