حق اور سچ کی آواز

حق اور سچ کی آواز اپنے کاروبار پروڈکٹس اور اداروں کی ایڈورٹائزمنٹ ویڈیوز کے لیے ہم سے رابطہ کریں
پیج ایڈمن روشن صدام حسین قیصرانی
0314 6487886

20/09/2026

تمام فالوورز کا تہہ دل سے شکریہ جن جن دوستوں نے پوسٹ کو شئیر کیا ہے
الحمد اللہ بٹوا کوہر میں ایک دوست کا تھا اب انھوں نے مجھ سے ٹیلیفونک گفتگو کرکے بتایا ہے انشاء اللہ کل وہ اپنے زمانت ہم سے لیکر جائیں۔ گے

 حق اور سچ کی آواز
20/09/2026

حق اور سچ کی آواز

برانڈ آف تونسہ گودا جمیل کے نام پر ایک کمنٹس دیکر اپنا اظہار کا خیال ضرور رکھیں جزاک اللہ حق اور سچ کی آواز  Qadeer Balo...
20/09/2026

برانڈ آف تونسہ گودا جمیل کے نام پر ایک کمنٹس دیکر اپنا اظہار کا خیال ضرور رکھیں جزاک اللہ
حق اور سچ کی آواز Qadeer Baloch K QazAfi Qais RaNi Mehboob QaisRani Meer Sami Sobhani Buzdar
Haji Khan Shahid Masood Qaisrani M Shīrāz Qāīsrāñī Waseem Qaisrani Muhammad Ismaeil Qaisrani Rahad Qaisrani Azadkhan Azadkhan M Amran Yerwarni Ziad Qaisrani Hafiz Ramzan Attaullah Lashkri Qaisrani Abdul Wahab Abdul Wahab Adnan Brand M Farooq Baloch Muhammad Najeeb Muhammad Tariq Baloch SHââyãñ Baloch Prince KS Official Bulbul Baloch

کماندنٹ امیر تیمور صاحب کا بی ایم پی اور کوہ سلیمان کے صحافیوں کے ساتھ الوداعی تصویر
19/09/2026

کماندنٹ امیر تیمور صاحب کا بی ایم پی اور کوہ سلیمان کے صحافیوں کے ساتھ الوداعی تصویر

تونسہ شریف تھانہ ریتڑہ کی حدود میں ظلم کی انتہا لتڑی شمالی کے رہائشی غریب مسکین محمد جمیل پر بستی سکھانی کے چند اوباش لڑ...
19/09/2026

تونسہ شریف
تھانہ ریتڑہ کی حدود میں ظلم کی انتہا لتڑی شمالی کے رہائشی غریب مسکین محمد جمیل پر بستی سکھانی کے چند اوباش لڑکوں نے بدترین تشدد کیا وائرل ویڈیو
ایس ایچ تھانہ ریتڑہ سے قانونی کارروائی کا مطالبہ
حق اور سچ کی آواز

19/09/2026

🌹 کوہِ سلیمان تمن قیصرانی، بجل — اہم خبر 🌹
بالآخر شاعر گلباز لغاری کی کاوشیں رنگ لے آئیں، ماشاءاللہ۔
کوہِ سلیمان تمن قیصرانی کے علاقے بجل میں لغاری برادری کے درمیان قتل کا فیصلہ طے پا گیا، جو علاقے کے لیے انتہائی خوش آئند خبر ہے۔
یاد رہے کہ 14 فروری 2025 کو بازخان ولد محدو لغاری کو قتل کیا گیا تھا۔ دونوں فریقین کا تعلق لغاری برادری سے ہے۔
رات بجل میں ہونے والے اس قتل فیصلے اور بلوچی معرکہ میں علاقے کے معززین نے شرکت کی، جن میں:
سرکل آفیسر جمیدار یاسر خان، سید غریب شاہ، ملک محمد، حاجی رمضان روستمانی، حاجی غیاث قیصرانی، ملک غلام فرید گورو، لعل محمد گرکھو، سابق ہیڈ ماسٹر حاجی کے بی قیصرانی، حاجی سبیل کرکنہ، ملک حبیب سابق ناظم، حاجی اللہ بخش یاروانی، سابق بی ایم پی اہلکار غلام قادر یاروانی سمیت سینکڑوں معززین شامل تھے۔
فیصلہ ایک کروڑ پچاس لاکھ روپے میں طے پایا۔
جس میں تیس لاکھ روپے نقد، بیس لاکھ روپے کی زمین اور ایک کروڑ روپے مرحوم بازخان لغاری کے فرزندان وصول کریں گے۔ ادائیگی کی چٹی ڈیٹ چھ ماہ طے کی گئی ہے۔
جن جن معززین نے اس کارِ خیر میں حصہ لیا اور دونوں فریقین کے درمیان صلح کروانے میں کردار ادا کیا، اللہ تعالیٰ آپ سب کو اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
❤️ ہر دلعزیز شخصیت ملک رمضان روستمانی صاحب فیصلہ سنا رہے ہیں۔
🎥 پوری ویڈیو ضرور دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
شاعر گلباز لغاری — بجل
حق اور سچ کی آواز

19/09/2026

روشن مونجھ انتہائی افسوسناک خبر
کوہ سلیمان تمن قیصرانی ہانسو پھگلہ ۔صوبیدار محمد اسماعیل قیصرانی کے والد محترم
بزرگ شخصیت حاجی گل خان قیصرانی انتقال کرگئے

*📍چنالہ فاضلہ کچھ تمن بزدار کوہ سلیمان:**🟡شہید نوجوان غیور دوستلانی بزدار کی نمازجنازہ کل بروز ہفتہ صبح 9 بجے پیر بہول ق...
18/09/2026

*📍چنالہ فاضلہ کچھ تمن بزدار کوہ سلیمان:*

*🟡شہید نوجوان غیور دوستلانی بزدار کی نمازجنازہ کل بروز ہفتہ صبح 9 بجے پیر بہول قبرستان میں ہوگی: ملک سیف

حق اور سچ کی آواز

🟢 بی ایم پی میں اہم تبدیلی — کمانڈنٹ میر تیمور ٹرانسفربارڈر ملٹری پولیس (BMP) میں ایک اہم انتظامی تبدیلی سامنے آئی ہے۔ ک...
18/09/2026

🟢 بی ایم پی میں اہم تبدیلی — کمانڈنٹ میر تیمور ٹرانسفر

بارڈر ملٹری پولیس (BMP) میں ایک اہم انتظامی تبدیلی سامنے آئی ہے۔ کمانڈنٹ میر تیمور کے تبادلے کے بعد اب کیپٹن (ر) حمزہ انجم کو نئے کمانڈنٹ کی ذمہ داریاں سونپے جانے کی اطلاعات ہیں۔

کیپٹن (ر) حمزہ انجم ایک باصلاحیت اور بہادر افسر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ان کی بہادری کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان نے انہیں ستارۂ شجاعت سے نوازا۔ سرکاری ریکارڈ کے مطابق کیپٹن (ر) حمزہ انجم کا تعلق بلوچستان سے ہے اور انہیں یہ اعزاز Gallantry (بہادری) کے شعبے میں دیا گیا تھا۔

کوہِ سلیمان کے عوام کی نظریں اب نئے کمانڈنٹ پر ہیں۔
یہ علاقہ دشوار گزار پہاڑی جغرافیہ، دور دراز آبادیوں اور مختلف نوعیت کے سیکیورٹی چیلنجز رکھتا ہے۔ عوام کی امید ہے کہ نئے کمانڈنٹ میرٹ، انصاف، عوامی رابطے اور قانون کی بالادستی کو ترجیح دیتے ہوئے BMP کو مزید مضبوط بنائیں گے اور عام شہریوں کو تحفظ اور بروقت انصاف کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

میر تیمور صاحب کی خدمات کو بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے ان کے لیے نیک تمنائیں، جبکہ کیپٹن (ر) حمزہ انجم صاحب کو نئی ذمہ داری پر دلی مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فرائض ایمانداری، بہادری اور بہترین انداز میں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲منتوار
روشن بلوچ


حق اور سچ کی آواز

Address

Taif

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حق اور سچ کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share