بن دیوان

بن دیوان explore the beauty of pakistan with us

09/15/2026

مری /زیر تعمیر مسجد کے لیے فنڈز درکار ہیں
نیکی کے اس کام میں اپنا حصہ ڈالیں
اچھے کام کو شئیر کرنا بھی صدقہ جاریہ ہے
شئیر ضرور کریں

Beautiful Memory Village Bun Diwan Murree
08/20/2026

Beautiful Memory Village Bun Diwan Murree




قدرتی مناظر، دیہاتی زندگی  — کیمرے کی آنکھ سے۔
08/19/2026

قدرتی مناظر، دیہاتی زندگی — کیمرے کی آنکھ سے۔

Bun Diwan Murree🌲 Nature • Landscapes • Village Life • Travel Photography📸
08/18/2026

Bun Diwan Murree
🌲 Nature • Landscapes • Village Life • Travel Photography
📸

08/07/2026

الخدمت فاؤنڈیشن کی مدد سےنوجوانوں نے قدرتی چشمے کا پانی ضائع ہونے کیسے بچایا؟
نوجوانوں کی حوصلہ افزائی ضرور کریں





ماشااللہ گاؤں بن دیوان مری میں سبزیوں کا سیزن شروع
06/29/2026

ماشااللہ گاؤں بن دیوان مری میں سبزیوں کا سیزن شروع

06/26/2026

الحمدللہ!
بن دیوان یوتھ نے اپنی مدد آپ کے جذبے کے تحت گاؤں کی سڑک کے خراب حصے کی مرمت کرکے ایک بہترین مثال قائم کی۔ یہ خدمت، اتحاد اور عوامی فلاح کے جذبے کی عکاس ہے۔ اللہ تعالیٰ اس نیک کوشش کو قبول فرمائے اور سب کو خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Village Mohra Sharif Murree
06/04/2026

Village Mohra Sharif Murree


05/30/2026

عید سے ایک دن پہلے جاوا مری میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک سفید پوش بھائی کا گھر جل کر خاکستر ہوگیا
پہاڑی زبان اساں نہی پہچان ظہیر چاچو اور انکی ٹیم نے مری ڈیولمپنٹ فارم کے ساتھ مل کر موقعے کاووزٹ کیا۔
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے
ایزی پیسہ
محمد عمر حفیظ
03118521597
بنک اکاؤنٹ نمبر
فیصل بنک
محمد عمر حفیظ
PK49FAYS3377301000005286

قربانی کے لیے بہترین اور صحت مند بکرا برائے فروختصرف وہی بندا رابط کرے جو لینا چاہتا ہے 03235856877فائنل قیمت 75000لوکیش...
05/21/2026

قربانی کے لیے بہترین اور صحت مند بکرا برائے فروخت
صرف وہی بندا رابط کرے جو لینا چاہتا ہے
03235856877
فائنل قیمت 75000
لوکیشن گاؤں لوہر بن کوٹل یوسی دریاگلی مری

Address

California City, CA

Telephone

+923235856877

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بن دیوان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share