JRY Stories

JRY Stories An independent news source delivering fast, factual, and unbiased news.

Stay tuned for motivational stories, crime updates, public surveys, food vlogs, and travel adventures.

07/15/2026
05/29/2026

سابق چیئرمین چوہدری عنصر گاگا پر قاتلانہ حملے کی مذمت
مقامی ذرائع کے مطابق سابق چیئرمین چوہدری عنصر گاگا پر جمعہ کی نماز کے فوراً بعد مقامی مسجد میں مبینہ طور پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق حملے میں رانا فہد اللہ، رانا اسداللہ اور مشتاق احمد نامی افراد کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔
واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔
علاقے کے مکینوں نے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری عنصر گاگا ایک شریف، باوقار اور سماجی و سیاسی شخصیت ہیں، جنہوں نے اپنے دورِ سربراہی میں علاقے کی ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے متعدد منصوبے مکمل کروائے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرکے ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

Address

Florida City, FL

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JRY Stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share