Organic food club DePal pur

Organic food club DePal pur Muhammad Salim

دلبہار شربت✨ ٹھنڈا ٹھار شربت✨ ذائقے دار شربت ✨کولڈ ڈرنکس کو الوداع کیجئے 🤩 شربت بادام سے ابتدا کیجئے 🤩Salim Samit
04/27/2026

دلبہار شربت✨ ٹھنڈا ٹھار شربت✨ ذائقے دار شربت ✨
کولڈ ڈرنکس کو الوداع کیجئے 🤩 شربت بادام سے ابتدا کیجئے 🤩
Salim Samit

گرمی آ ہی گئی ہے ۔ اور اس گرمی میں  پیاس کی شدت ، منہ کا بار بار خشک ہونا ، پیشاب کی جلن ، اور بھوک کا لگنا جیسی علامات ...
04/21/2026

گرمی آ ہی گئی ہے ۔
اور اس گرمی میں پیاس کی شدت ، منہ کا بار بار خشک ہونا ، پیشاب کی جلن ، اور بھوک کا لگنا جیسی علامات عام ہو جاتی ہے ۔ جو مختلف ذائقوں والے شربت ہم تیار کرتے ہیں ان میں ادرک کا شربت ، سردائی ، انار اور آملی آلو و بخارہ شامل ہے ۔ تمام شربت کیمکل سے پاک ہیں اور ہم گھر میں تیار کرتے ہین ۔
1..شربت ادرک ۔ (ایک منفرد ذائقے والا فرحت بخش شربت)
"اور ان (جنتیوں) کو جو مشروب پیش کیا جائے گا اس میں ادرک کی خوشبو ہو گی"۔ القرآن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ادرک صدیوں سے اپنی بے بہا خصوصیات کی وجہ سے روز مرہ کی غذا میں شامل ہے۔اور کچن کا ایک لازمی جزو ہے ۔
اطباء اس کا استعمال مختلف طریقوں سے کرتے آئے ہیں۔گرمیوں میں "شربت ادرک"
بھی اپنے منفرد ذائقہ اور خصوصیات کی وجہ سے انتہائی پسند کیاجاتا ہے.
مئی اور جون کے گرم خشک موسم میں جب جسم میں پانی کی کمی خدشہ ہو ۔پیاس کی شدت سے منہ خشک ہو ۔بار بار پانی پینے کے باوجود پیاس کم نہ ہو۔پیٹ میں پانی چھلکنے لگے۔ہیضہ کا خطرہ ہو ۔گبھراہٹ اور بے چینی کم نہ ہو۔ہاتھ پاوں کی جلن بڑھتی جائے ۔تو ایسے میں "شربت ادرک"
جو تر گرم مزاج رکھتا ہے کے استعمال تسکین دیتا ہے۔گرمی سے پیدا شدہ تمام علامات میں مفید ہے۔بھوک بڑھاتا ہے۔پانی کی زیادتی سے پیدا ہونے والے بادی کے اثرات ختم کرتا ہے۔ریشہ اور بلغم میں مفید ہے۔ہیضہ میں بہت فائدہ مند ہے۔
ترکیب استعمال ۔۔
دو چمچ شربت ایک گلاس پانی میں ڈال کر دن میں دو سے تین بار استعمال کریں۔
03475823400

04/13/2026

آپ ﷺ کھانے کے آغاز میں بسم اللہ اور اختتام پہ
"الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ پڑھتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

04/11/2026

آپ کون ہیں اور کیا کرتے ہیں؟ ایک ہی کمنٹ میں بہترین انداز میں اپنا اور اپنے کام کا تعارف کروادیں کیا خبر آپ کے کسٹمرز یا کلائنٹس آپ کے تعارف کے انتظار میں بیٹھے ہوں😍

04/07/2026

🌟 *‏دل کی دواء پانچ چیزوں میں ہے:*

1️⃣ *تدبر کے ساتھ تلاوتِ قرآن؛*
2️⃣ *خالی پیٹ (کم کھانا)؛*
3️⃣ *قیام اللیل (تہجد)؛*
4️⃣ *سحر کے وقت رونا گڑگڑانا؛*
5️⃣ *نیک لوگوں کی صحبت؛*

✍🏻 *امام يحيى بن معاذ رحمه الله*
📚 *(صفة الصفوة : 339/4)*

04/06/2026

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گفتگو جامع اور اپنے اندر جہانِ معنی لیے ہوتی
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
#معلمِ_اعظم

مدرسہ فیض العلوم للبنات چک دیارام تحصیل دیپالپور مدرسہ زیر تعمیر ہے ان شاءاللہ جلد ہی دوبارہ کام شروع ہونے جارہا ہے احبا...
04/02/2026

مدرسہ فیض العلوم للبنات چک دیارام تحصیل دیپالپور
مدرسہ زیر تعمیر ہے ان شاءاللہ جلد ہی دوبارہ کام شروع ہونے جارہا ہے
احباب تعاون فرمائیں ڈھیر سارا اجر کمائیں
مدرسے میں داخلے جاری وساری ہیں
شعبہ حفظ نرسری تا ہشتم کیساتھ
شعبہ ناظرہ قرآن کریم
شعبہ مکتب تعلیم القرآن
شعبہ دراسات دینیہ دو سالہ عالمہ کورس
میں داخلے کروائیں
03006972230
03086920081
مولانا محمد ابوہریرہ مہتمم مدرسہ ہذا

📖 آن لائن قرآن سیکھنے کا بہترین موقعالسلام علیکم ورحمۃ اللہHamdan Online Quran Academy میں بچوں اور بڑوں کے لیے آن لائن ...
04/01/2026

📖 آن لائن قرآن سیکھنے کا بہترین موقع
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
Hamdan Online Quran Academy میں بچوں اور بڑوں کے لیے آن لائن قرآن پاک کی تعلیم دی جا رہی ہے۔
✨ ہماری سروسز:
✔️ نورانی قاعدہ
✔️ ناظرہ قرآن
✔️ حفظ القرآن
✔️ تجوید کے ساتھ تعلیم
🎯 خصوصیات:
✔️ گھر بیٹھے آن لائن کلاس
✔️ تجربہ کار استاد
✔️ بچوں اور خواتین کے لیے علیحدہ توجہ
✔️ 1 فری ٹرائل کلاس
📍 ابھی رجسٹریشن کروائیں

📲 WhatsApp Available
جزاک اللہ خیر
"Parents kindly contact for children admission"
03475823400

دعوت نامہ مہم برائے سالانہ پروگرام — تیسری قسطآج کے سفر میں رفیقِ راہ مشفق دوست جناب عبدالاحد ساتھ تھے۔ راستے کی محبت بھ...
02/09/2026

دعوت نامہ مہم برائے سالانہ پروگرام — تیسری قسط
آج کے سفر میں رفیقِ راہ مشفق دوست جناب عبدالاحد ساتھ تھے۔ راستے کی محبت بھری گفتگو نے تھکن کو احساس تک نہ ہونے دیا، یوں لگا جیسے سفر نہیں، یادیں جمع ہو رہی ہوں۔
باہمنی چنڈور میں مسجدِ عائشہ کے مہتمم قاری ریاض اللہ رحیمی صاحب کی خدمت میں حاضری نصیب ہوئی۔ ٹھنڈی بوتل کی سادہ سی تواضع نے جسم ہی نہیں، دل کو بھی ٹھنڈک پہنچائی۔ پروگرام میں شرکت کا عزم سن کر دل شکر سے بھر گیا۔
اسی موقع پر استادِ محترم قاری سعید احمد رحیمی صاحب سے ملاقات ہوئی۔ دعوت نامہ پیش کیا، مدرسہ سمیہ للبنات چک دیارام کا تعارف کروایا—دعاؤں نے راستہ آسان کر دیا۔
اس کے بعد لوہاری والا (حافظ آباد) میں معزز احباب حافظ اللہ دتہ حقانی صاحب، بھائی ناصر، صبغت اللہ، حافظ عمر، حافظ اختر اور حافظ حسنین سرور صاحب کی خدمت میں دعوت نامے پیش کیے۔
مکرم و محترم جناب قاری اکرم رحیمی صاحب وقاری رفیع صاحب لوہاری والا کے ہاں حاضری ہوئی، ان کے صاحبزادہ مفتی عمیر صاحب اور حافظ عبداللہ کے ہاں دعوت نامہ پہنچایا
دعاؤں، محبتوں اور خلوص کی خوشبو سمیٹتے ہوئے دیپالپور کی جانب واپسی ہوئی۔

Address

City DePal Pur
Green City, MO

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Organic food club DePal pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Organic food club DePal pur:

Share