10/10/2026
اعلان جنازہ ۔۔۔
محلہ محمد خیل یارحسین رزڑ ضلع صوابی
10 اکتوبر 2026 بروز ہفتہ
حاجی فقیر محمد استاد، کے بھتیجے اور راج محمد کے بھائی نعیم خان ممبر صاحب علالت کے باعث بقضائے الٰہی وفات پاچکے ہیں انکی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ملک احمد خان بابا (گڈو میدان)جناز گاہ یارحسین میں ادا کی جائے گی ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی بہترین مغفرت فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔