Irfan graphics

Irfan graphics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Irfan graphics, Graphic designer, united state, Long Beach, CA.

🌸Design by: Irfan graphics🖥️🖥️ 🌸🌸دیدہ زیب اور عمدہ ڈیزائن بنوانے کے لیے رابطہ کریںانتہائی مناسب قیمت میں📲wa.me/+92316682...
05/26/2026

🌸Design by: Irfan graphics🖥️🖥️ 🌸🌸
دیدہ زیب اور عمدہ ڈیزائن بنوانے کے لیے رابطہ کریں
انتہائی مناسب قیمت میں
📲wa.me/+923166820560

Irfan Graphics
Irfan graphics

صبح بخیر اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد 🌸❤کہاں کوئی روتا ہے جنت کی خاطررلاتی ہے عاشق کو یادِ مدین...
04/23/2026

صبح بخیر
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد 🌸❤
کہاں کوئی روتا ہے جنت کی خاطر
رلاتی ہے عاشق کو یادِ مدینہ 💕🙏🏻
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ #ﷺ
Good morning post. Islamic photo








Irfan graphics

🌸Design by: Irfan graphics🖥️🖥️ 🌸🌸دیدہ زیب اور عمدہ ڈیزائن بنوانے کے لیے رابطہ کریںانتہائی مناسب قیمت میں📲wa.me/+92316682...
04/21/2026

🌸Design by: Irfan graphics🖥️🖥️ 🌸🌸
دیدہ زیب اور عمدہ ڈیزائن بنوانے کے لیے رابطہ کریں
انتہائی مناسب قیمت میں
📲wa.me/+923166820560

Irfan Graphics
Irfan graphics

‎پیر سید مہر فریدالحقؒ کی وفات پر ‎پیر محمد نقیب الرحمان سجادہ نشین عید گاہ شریف‎ صاحبزادہ حسان حسیب الرحمان عید گاہ شری...
04/19/2026

‎پیر سید مہر فریدالحقؒ کی وفات پر
‎پیر محمد نقیب الرحمان سجادہ نشین عید گاہ شریف
‎ صاحبزادہ حسان حسیب الرحمان عید گاہ شریف
‎جانشین نصیر ملت پیر سید غلام نظام الدین جامی گیلانی قادری
‎ جانشینِ نصیرِملت پیر سید شمس الدین گیلانی
‎سجادہ نشین درگاہِ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف کے پاس فاتحہ خوانی کے لئے تشریف لائے






Irfan graphics

سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف حضرت پیر سیّد معین الحق شاہ گیلانی دامت برکاتہم العالیہ کے بڑے صاحبزادے حضرت پیر سیّد ...
04/14/2026

سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف حضرت پیر سیّد معین الحق شاہ گیلانی دامت برکاتہم العالیہ کے بڑے صاحبزادے حضرت پیر سیّد مہر فرید الحق مہر گیلانیؒ کے وصال کے موقع پر ، حضرت دیوان مودود مسعود چشتی صاحب ( سجادہ نشین پاکپتن شریف ) اور دیوان عظمت سید محمد چشتی صاحب اظہار تعزیت کے لئے گولڑہ شریف آمد



Irfan graphics

سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف حضرت پیر سیّد معین الحق شاہ گیلانی دامت برکاتہم العالیہ کے بڑے صاحبزادے حضرت پیر سیّد ...
04/11/2026

سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف حضرت پیر سیّد معین الحق شاہ گیلانی دامت برکاتہم العالیہ
کے بڑے صاحبزادے حضرت پیر سیّد مہر فرید الحق مہر گیلانیؒ کے وصال کے موقع پر ، سابق صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر
کی اظہار تعزیت کے لئے گولڑہ شریف آمد



Irfan graphics
Awam Raj Tehreek

مجلس ختم شریفحضرت پیر سیّد مِہر فرید الحق مِہر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ( اظہار تعزیت فاتحہ خوانی اور دعا کے لئے آنے والوں ...
04/11/2026

مجلس ختم شریف
حضرت پیر سیّد مِہر فرید الحق مِہر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ
( اظہار تعزیت فاتحہ خوانی اور دعا کے لئے آنے والوں کا سلسلہ جاری )

سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف حضرت پیر سیّد معین الحق شاہ گیلانی دامت برکاتہم العالیہ کے بڑے صاحبزادے حضرت پیر سیّد ...
04/11/2026

سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف حضرت پیر سیّد معین الحق شاہ گیلانی دامت برکاتہم العالیہ کے بڑے صاحبزادے حضرت پیر سیّد مہر فرید الحق مہر گیلانیؒ کے وصال کے موقع پر اظہار تعزیت فاتحہ خوانی اور دعا کے لئے آنے والوں کا سلسلہ جاری

حضرت پیر سیّد مہر فرید الحق مہر گیلانی رح کے جنازے کے مناظر
04/10/2026

حضرت پیر سیّد مہر فرید الحق مہر گیلانی رح کے جنازے کے مناظر

Address

United State
Long Beach, CA
90805

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share