09/26/2025
محترمہ مریم نواز صاحبہ ہم جھنگ والے بھی انسان ہیں اللہ گواہ جیتے جاگتے گوشت پوست کے لوگ ہیں خدا کی قسم ہمارے علاقوں سے چناب، جہلم کو ساتھ ملا کر گزرتا ہے۔ ہم لوگ سیلاب سے متاثرہ لوگ ہیں ہمارے بچے بھی پڑھتے ہیں۔ فیصل آباد ٹوبہ آپ کا چکر لگتا ہے لیہ بھی آپ جاتی ہیں اب جنوبی علاقے بھی آپ کی نگاہوں میں ہیں حضور ہم بھی پنجابی ہیں ہم بھی پانی سے موئے مرے ہیں ہمارے ہاں پیسے درختوں پر نہیں لگتے۔ ہمارے علاقے کا نام بھی لے لیجیے۔
جھنگ والوں تمھاری بےحسی اور گونگا پن تمھیں تین تیرہ سے نکال چکا ہے مزید بھی دیکھیے کیاکیاہوتا ہے
*پوسٹ کو لائک، کمنٹ اور شیئر لازمی کریں*