Euro Tv Asia

Euro Tv Asia voice of the World

صدر تحریک جوانان پاکستان جموں وکشمیر سردار اجمل مغل کی ہمراہ وحید عالم جنرل سیکرٹری نیلم پونچھ ڈویژن کے حوالہ سے اہم پیش...
04/07/2026

صدر تحریک جوانان پاکستان جموں وکشمیر سردار اجمل مغل کی ہمراہ وحید عالم جنرل سیکرٹری نیلم پونچھ ڈویژن کے حوالہ سے اہم پیش رفت ڈائریکٹر ہیومن ریسورس سینٹورس مال اسلام آباد سردار راشد محمود سے ان کے آفس سنٹورس مال اسلام آباد انتہائی اہم نوعیت کی ملاقات ہوئی۔ جس میں بلخصوص پونچھ ڈویژن بلعموم میرپور و مظفرآباد ڈویژن کے حوالہ سے اہم امور بسلسلہ الیکشن 2026 پر تبادلہ خیال ہوا۔ جس پہ پیش رفت جاری ہے اور جلد تکمیل تک پہنچایا جائے گا اور تحریک جوانان پاکستان جموں وکشمیر کے پلڑے تمام حلقوں میں بقیہ تمام ماندہ سیاسی جماعتوں پر بھاری ہوں گے۔
تحریک جوانان پاکستان جموں وکشمیر الحمدللہ کشمیری عوام کے لیے امید کی کرن بن کر سامنے آئی ہے جو خطہ کشمیر کے عوام کی تقدیر بدل کر رکھ دے گی۔ آزاد کشمیر کے غیور عوام اپنی راہیں تمام سیاسی جماعتوں سے جدا کرتے ہوئے تحریک جوانان کشمیر کے قافلے کا حصہ بنتے جا رہے ہیں جو کہ انتہائی خوش آئند ہے۔



انشاءاللہ پاک
پورا کشمیر بولے گا
اب کی بار۔۔۔ جوانان سرکار

ٹکا خان نامی یہ شخص یوکے میں شوکت کشمیری المعروف بھارتی ایجنٹ کا فرنٹ مین ہے یوکے میں لوگوں سے 100 پونڈ ماہانہ لے کر انک...
11/13/2025

ٹکا خان نامی یہ شخص یوکے میں شوکت کشمیری المعروف بھارتی ایجنٹ کا فرنٹ مین ہے یوکے میں لوگوں سے 100 پونڈ ماہانہ لے کر انکی خبریں لگاتا ہے اور یوکے پی این پی نامی تنظیم کے کاغذ بیچتا ہے ۔یہ شخص علاقے میں سب سے فراڈیا اور انپڑھ مانا جاتا ہے
مزید تفصیلات کے لیئے جڑے رہیں

Address

Manhattan, NY

Telephone

+15878892099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Euro Tv Asia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share