Zone of GK

Zone of GK Solution of your all problems

06/14/2025

آج کی اھم خبریں

اسرائیلی حملوں میں ایران کے 4فوجی کمانڈرز اور 6سائنسدانوں سمیت 86 شہید،329 زخمی۔

ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، 200 سے زائد میزائل داغ دیے،کئی عمارتیں مکمل تباہ، 4 اسرائیلی ہلاک، 60 سے زیادہ زخمی، 2 ایف 35 طیارے مار گرانے اور خاتون پائلٹ گرفتار کرنیکا دعویٰ۔

اسرائیلیوں پر زندگی تلخ ہو جائے گی، اب انکو بھاگنے کی اجازت نہیں دیں گے: ایرانی سپریم لیڈر کا اعلان۔

اسرائیل کے ایک بار پھر ایران میں مختلف مقامات پر حملے.

اگلے حملے زیادہ سنگین ہونگے، ایران ڈیل کرلے اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے: ٹرمپ کی دھمکی۔

اسرائیلی حملے سے کچھ دیر قبل ایران میں موساد کمانڈوز کی کارروائیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں، ویڈیو بھی جاری

محمد پاکپور پاسداران انقلاب اور عبدالرحیم موسوی مسلح افواج کے سربراہ مقرر۔

ایران کو معلوم نہیں انہیں کس چیز سے نشانہ بنایاجائے گا: اسرائیل کی پھر دھمکی

اسرائیلی حملے کے بعد ایران میں نطنز کی ایٹمی تنصیب تباہ کر دی گئی، آئی اے ای اے

ایران اسرائیل جنگ: امریکی صدر کے عالمی رہنماؤں سے رابطے، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق۔

ایران اسرائیل جنگ: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ۔

ایران کی درخواست پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب۔

مشرق وسطیٰ کے ممالک نے بھی ایران کا حملہ روکنے میں اسرائیل کی مدد کی: امریکی ٹی وی۔

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ایران پر اسرائیلی حملوں کیخلاف متفقہ قرارداد منظور۔

پاکستانی سفارتخانے کی ایران میں پاکستانی شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت۔

سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہو گئی۔

2 سال میں ترسیلاتِ زر میں 10 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا: وزیر خزانہ۔

سندھ کا 34 کھرب سے زائد کا بجٹ پیش، تعلیم کیلئے بجٹ میں 12.4 فیصد اضافہ۔

خیبرپختونخوا کا 21 کھرب 19 ارب کا بجٹ پیش۔

بلوچستان کا بجٹ 17جون کو پیش ہو گا۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا تنخواہ میں اضافے سے اعلانِ لاتعلقی۔

گوگل،یوٹیوب،فیس بُک سمیت ڈیجیٹل سروسز پر ایڈوانس ٹیکس 10 سے بڑھا کر 15 فیصد کر دیا: ایف بی آر۔

2وکلاء کے قتل کیخلاف پنجاب بار کونسل کی لاھور ڈویژن میں ہڑتال۔

راوی پر 8ارب روپے سے ڈیڑھ کلو میٹر طویل نیا پل بنے گا۔

دن بھر شدید گرمی کے بعد موسم کی انگڑائی، کئی شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش۔

پی ایف ایف کا بیرون ملک مقیم 6 خواتین فٹبالرز کو قومی کیمپ میں شامل کرنےکافیصلہ۔

قومی کرکٹر بابراعظم کا سڈنی سکسرز سے معاہدہ۔

ایک اننگز میں 19 چھکے، نیوزی لینڈ کے فن ایلن نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑدیا۔

نیشنز کپ سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کی ملایشیا میں تیاریاں جاری۔

پاکستان ویمن بیس بال ٹیم کی دو کھلاڑی ٹریننگ کیلئے جاپان روانہ۔

پاکستان کے باڈی بلڈر اسامہ سعید نے ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، آسٹریلیا کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 282 رنز کا ہدف۔

ورلڈ باکسنگ چیلنج: پاکستان کی لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں شکست۔

06/13/2025

Orange river flows in: *South Africa*

06/11/2025

HTTPS STANDS FOR
*Hyper Text Transfer Protocol*

12/15/2023

812.Curriculum means: *Overall activities of an Answer: institution*

12/15/2023

811.Classifying students in a statistics course by their gender is an example what scale of:
Answer: *Nominal*

12/14/2023

Which Country Called Land of Golden Fiber ?

12/14/2023

Blind dolphins are found in:
(a) Indus River (b) Nile River
(c) Yangtze River
(d) River Ravi

12/14/2023

Who was founder of Humanistic Philosophy?
(a) Maslow(b) Simon
(c) Binet(d) Piaget

12/12/2023

Education is a process through which a ___ transmits its collected excellence to the next generations.
(A)Society(B) Individual
(C) Group(D)None of these

12/12/2023

Learning means_____________?
(A) Change in behavior (B) Teaching process
(C)Curriculum
(D) None

Address

City
New York, NY
03000

Telephone

+923006013743

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zone of GK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share