Infernix Digital

Infernix Digital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Infernix Digital, Internet Marketing Service, New York, NY.

05/27/2026

عید آئے گی اور دبے پاؤں چلی بھی جائے گی
اپنے پیچھے پیاروں کی یادیں چھوڑ جائے گی
عابدہ ذی شیریں

05/26/2026

اب اس خوش فہمی میں رہنا چھوڑ دیا ہے
کہ کوئی ہمیں یاد کرئے دل اپنا اداس کرئے
عابدہ ذی شیریں

05/26/2026

عید کی خوشی تو اپنوں کے قرب سے ہوتی ہے
جب اپنے ہی دور ہوں تو عید اداسی میں گزر جاتی ہے
عابدہ ذی شیریں

05/26/2026

رب کو بھول جانے والوں سے کیسا شکوہ
وہ ہمیں پہچان ہی لیں تو بڑی بات ہے
عابدہ ذی شیریں

05/26/2026

پتھر دل لوگوں کے رویے نے ہم کو بھی
نرم دل سے پتھر دل بنانے کی کوشش کی
عابدہ ذی شیریں

05/25/2026

زندگی کے ہر موڑ کو خطرناک سمجھ کر اٹھانا چاہیے
ورنہ ایک غلط قدم زندگی کی بربادی بن جاتا ہے
عابدہ ذی شیریں

05/25/2026

جہاں تقدیر ملتی ہے محبت امر ہو جاتی ہے
جہاں قسمت نہ ہو وہاں محبت بےوفا ہو جاتی ہے
عابدہ ذی شیریں

05/25/2026

ہم تو دوسروں کی خوشبختی کا سامان بنے رہتے ہیں
دوسروں کو اپنی دعاؤں میں شامل کیے رکھتے ہیں
عابدہ ذی شیریں

05/25/2026

ایسے دل میں رہنے کی خواہش کیوں کریں
جہاں جھانکنے تک بھی اجازت نہیں ملتی
عابدہ ذی شیریں

05/24/2026

رشتے نام سے نہیں کردار سے مقام پاتے ہیں
جو نظروں سے گر جائے وہ مقام سے گر جاتے ہیں
عابدہ ذی شیریں

05/24/2026

اپنی قدر کروانے کیلئے
اپنوں کو کھونا پڑتا ہے
عابدہ ذی شیریں

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Infernix Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Infernix Digital:

Share