N R P Cنوشہرہ رشکئی پریس کلب

N R P Cنوشہرہ رشکئی پریس کلب Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from N R P Cنوشہرہ رشکئی پریس کلب, Nowshera Cantonment.
(2)

نوشہرہ رشکئی پریس کلب.دنیا بھر کی تازہ ترین بریکنگ نیوز کے ساتھ اپ ٹو ڈیٹ رہیں۔ ہمارا چینل بروقت اور درست کوریج فراہم کرتا ہے۔مقامی خبروں۔ سٹی کونسل کے اجلاسوں سے لے کر کھیلوں تک۔ ہمارا چینل سیاست، معاشیات اور سماجی مسائل پر گہرائی سے تجزیہ فراہم کرتا ہے

09/06/2026

پبی TMA کی جانب سے تحصیل پبی میں جاری حالیہ صفائی مہم کے بارے میں خصوصی رپورٹ
وائس اف پبی نیوز اینڈ آفیشل فیس بک نیوز پیج

09/06/2026

انتہائی افسوسناک خبر
سوات: 40 سے زائد طلبہ کو لے جانے والی سکول بس حادثے کاا شکار
سوات کے بالائی علاقے مٹہ، دارمئی لنڈی چم میں ایک نجی سکول کی بس حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں 40 سے زائد طلبہ سوار تھے۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 سوات نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 6 ایمبولینسز اور میڈیکل ٹیموں کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا۔ ریسکیو اہلکار طلبہ کو طبی امداد فراہم کرنے اور ممکنہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کرنے میں مصروف ہیں۔

09/06/2026

سوات میں حادثہ، ایک طالبہ جاں بحق، 23 زخمی
ہسپتال ذرائع کے مطابق ایک افسوسناک حادثے میں ایک طالبہ جاں بحق جبکہ تین خواتین سمیت 23 طالبات زخمی ہوگئیں۔
زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

حاجی اکرم شاہ آٹا ڈیلر کی اہلیہ حاجی اجمل شاہ ۔اقبال شاہ کی چچا زاد بیٹی اور جمروز خان ۔عمر فاروق کی والدہ وفات پاچکی ہی...
09/06/2026

حاجی اکرم شاہ آٹا ڈیلر کی اہلیہ حاجی اجمل شاہ ۔اقبال شاہ کی چچا زاد بیٹی اور جمروز خان ۔عمر فاروق کی والدہ وفات پاچکی ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز منگل بعد از نماز عصر 6:30 بجے گاؤں دوڑان میں ادا کی جائے گی ۔

رسالپور پولیس پر سنیچروں کی فا ئر نگ رسالپور پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک سنیچر ندیم نامی سنیچر زخمی حالت میں گرفتار جبک...
08/06/2026

رسالپور پولیس پر سنیچروں کی فا ئر نگ رسالپور پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک سنیچر ندیم نامی سنیچر زخمی حالت میں گرفتار جبکہ گرفتار سنیچر ضلع مردان اور نوشہرہ پولیس کو سنیچنگ اور پولیس مقابلے جسے سنگین مقدمات میں مطلوب تھے

🚨 انتہائی اہم اعلان - بچی کی گمشدگی! 🚨​نوشہرہ (رشکئی) سے معصوم بچی لاپتہ— بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں!​نوشہرہ کے تھانہ ر...
08/06/2026

🚨 انتہائی اہم اعلان - بچی کی گمشدگی! 🚨
​نوشہرہ (رشکئی) سے معصوم بچی لاپتہ— بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں!
​نوشہرہ کے تھانہ رسالپور کی حدود رشکئی، محلہ ریلوے پار سے گزشتہ تین دنوں سے وجیہہ ولد سرفراز نامی معصوم بچی پراسرار طور پر لاپتہ ہے، جس کے باعث گمشدگی ایک معمہ بن چکی ہے اور متاثرہ خاندان شدید ذہنی اذیت کا شکار ہے۔
​👤 بچی کی تفصیلات:
​نام: وجیہہ
​والد کا نام: سرفراز
بعمر تقریباً گیارہ سال
​علاقہ: محلہ ریلوے پار، رشکئی، حدود تھانہ رسالپور، نوشہرہ۔
​​🏛️ اعلیٰ حکام سے فوری اپیل:
​متاثرہ خاندان نے معصوم بچی کی بحفاظت اور فوری بازیابی کے لیے درج ذیل حکام سے فوری اور ہنگامی اقدامات کا پرزور مطالبہ کیا ہے:
​مقامی پولیس (نوشہرہ)
​ڈی آئی جی (DIG) مردان
​آئی جی (IG) خیبرپختونخوا
​وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا (سہیل آفریدی)
​🙏 عوام الناس سے گزارش:
​آپ سب سے اپیل ہے کہ اس پیغام اور بچی کی تصویر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ حکامِ بالا اور متعلقہ اداروں تک پہنچ سکے۔ اگر کسی بھی شخص کو اس بچی کے بارے میں کوئی معلومات ملیں، تو وہ فوری طور پر قریبی تھانے یا متاثرہ خاندان سے رابطہ کرے۔
​آپ کا ایک شیئر کسی معصوم بچی کو اس کے والدین سے ملا سکتا ہے۔
03015482009

08/06/2026

افضل خان گجر پر حملے کی دعویداری سی ٹی ڈی سی پولیس نے ایف آئی آر درج کی نامزد چھ ملزمان میں سے تین گرفتار تین باہر مجموعی 6 ملزمان پر واقعے کی دعویداری کی گی ہے
ذرائع

08/06/2026

🚨 فلپائن میں 8 جون 2026 کو آنے والے 7.8 شدت کے طاقتور زلزلے نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔🇵🇭
زمین چند لمحے لرزی... اور ہزاروں دل خوف سے کانپ اٹھے۔ 💔🌎
📌 داؤاؤ اوکسیڈنٹل کے مہایاہائے ایلیمنٹری اسکول میں پرچم کشائی کی تقریب کے دوران طلبہ اور اساتذہ شدید جھٹکوں کے باعث زمین پر گرنے اور خود کو سنبھالنے کی کوشش کرتے نظر آئے۔

⚠️ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس زلزلے میں کم از کم ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، جبکہ مزید نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

🇵🇭🚨

Address

Nowshera Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when N R P Cنوشہرہ رشکئی پریس کلب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share