Kashmeri Munda

Kashmeri Munda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmeri Munda, Marketing Agency, East 14 Street, New York, NY.

11/01/2025
05/13/2025
12/26/2024
12/31/2021

Jumaa mubarkh

لینڈنگ میں صرف 1 منٹ باقی تھا،کبھی منزل کے اتنے قریب پہنچ کر بھی منزل چھوٹ جاتی ہے..زندگی کتنی بے اعتبار ہے..😥😢😪
05/22/2020

لینڈنگ میں صرف 1 منٹ باقی تھا،کبھی منزل کے اتنے قریب پہنچ کر بھی منزل چھوٹ جاتی ہے..
زندگی کتنی بے اعتبار ہے..😥😢😪

سوشل میڈیا پر آج کل یہ تین تصاویر کروناوائرس کے حوالے سے تیزی سے گردش کررہی ہیں۔👇 : اس تصویر کو دیکھیے، اس میں بہت سے تا...
03/23/2020

سوشل میڈیا پر آج کل یہ تین تصاویر کروناوائرس کے حوالے سے تیزی سے گردش کررہی ہیں۔👇

: اس تصویر کو دیکھیے، اس میں بہت سے تابوت دیکھے جاسکتے ہیں، کہتے ہیں کہ یہ اموات کرونا سے ہوئی ہیں، یہ بالکل غلط ہے، یہ 6 سال پرانی تصویر ہے جس میں جو تابوت نظر آرہے ہیں وہ کشتی ڈوبنے سے مر گئے ہیں۔

: آج کل یہ بات پھیل گئی ہے کہ یہ اٹلی کا صدر/وزیراعظم کرونا کی وجہ سے ہار مان کر رو رہا ہے یہ بھی غلط ہے، یہ برازیل کا صدر ہے، اور یہ قاسم سلیمانی کے واقعہ کے وقت کا ہے یہ تب رویا تھا۔

: اس میں دکھایا گیا ہے کہ لوگ کرونا وائرس کی وجہ سے بازاروں میں مر رہے ہیں اور لوگ اسے ہاتھ تک نہیں لگا رہے ہیں، یہ بھی غلط ہے، دراصل یہ 2014 کی تصویر ہے جس میں لوگ ایک آرٹ پراجیکٹ کے لئے مرنے کی ایکٹنگ کررہے ہیں۔

#اب آتے ہیں اصل بات کی طرف
غلط پوسٹ کرکے لوگوں کو ذہنی مریض نہ بنائیے، بہت سے حساس لوگ بھی ہیں جو یہ تصویریں دیکھ کر بہت ذیادہ ڈر جاتے ہیں۔ لوگوں میں حوصلہ پیدا کریں اور ساتھ ساتھ لوگوں میں احتیاط اور حفاظتی اقدامات کی ترویج بھی کریں تاکہ لوگ غفلت کے شکار نا ہوں ۔

11/11/2019

‏آپ کو کون سے کارٹون پسند؟
مجھے تو آپ سب بہت پسند ہو.. 😍♥️😂😉🙊

Address

East 14 Street
New York, NY
11230

Telephone

(929) 250-9846

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmeri Munda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share