Wisedom WAVES

Wisedom WAVES Riding the waves of wisdom — one thought, one lesson, one life at a time. ��

11/14/2025
11/13/2025

🚜 چائنیز AI ٹریکٹر – زراعت میں انقلاب!
جدید ٹیکنالوجی اب کھیتوں میں بھی قدم جما چکی ہے 🌾
چین کا AI ٹریکٹر خودکار طریقے سے کھیت جوتتا ہے، بیج بوتا ہے اور فصل کی نگرانی بھی خود کرتا ہے۔
یہ ہے کسان کا نیا دور — Smart Farming ka future! 💪🇨🇳

11/12/2025

🌙 اللہ پاک ہم سب کو حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے... آمین 🤲

#آمین #یااللہ #سنت #دین #اسلام #دعاء #ہدایت #برکت

11/11/2025

دین دار بیوی اللہ پاک کی سب سے بڑی رحمت ہوتی ہے 💖

Hashtags:

11/10/2025

📖 امام بخاریؒ – حدیث کے سمندر کے موتی جمع کرنے والے
جنہوں نے اپنی پوری زندگی صرف ایک مقصد کے لیے وقف کر دی —
رسولِ اکرم ﷺ کے فرامین کو سچائی اور تحقیق کے ساتھ امت تک پہنچانا۔

ان کی کتاب "الجامع الصحیح" (صحیح بخاری) آج بھی دنیا بھر میں سب سے معتبر کتابِ حدیث مانی جاتی ہے۔
ایسے بزرگ کو سلام، جنہوں نے علم کی خدمت کو عبادت بنا دیا۔ 🌿

11/09/2025

"نبی پاک ﷺ کی خوبصورتی ایسی تھی کہ چاند بھی شرما جائے، خوشبو ایسی کہ فضا معطر ہو جائے۔" 🌙✨
ﷺ ﷺ

11/08/2025

🧠 Your brain uses 20% of your body’s energy — thinking burns calories too! 🔥

11/06/2025

پٹھان کا مقابلہ چندیا بلوچ کے ساتھ 🔥
غیرت بمقابلہ غیرت، دلیری بمقابلہ دلیری 💪
دونوں اپنی روایت، عزت اور جرات کے پہرے دار ہیں! 🏹

11/05/2025

"ظالم بادشاہ کا نہیں، عوام کا ساتھ دو!"
💪✊ انصاف کے ساتھ کھڑے ہو، سچ کے ساتھ چلو!

11/04/2025

Sohail AFRIDI ki hukumat k bare Mai AP sab Kya rae rakte hain

11/03/2025

GOODNIGHT

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wisedom WAVES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share