Shir dil marketing plase

بھای اکثر ھم لوگ پوسٹ شیر کرتے ھیی کہ ایک مریض کو پلا گروف خون چاھیی اور دیکھنے والے کویی نزدیک ھو پوسٹ دیکھے گا کہ یار ...
05/20/2023

بھای اکثر ھم لوگ پوسٹ شیر کرتے ھیی کہ ایک مریض کو پلا گروف خون چاھیی اور دیکھنے والے کویی نزدیک ھو پوسٹ دیکھے گا کہ یار میرا تو یہ خون نھی ھیی یہ ھم غلطی کرتے ھیی ڈاکٹر سے پوچھو کہ جناب اس کو کونسے کونسے گروف والے خون دے سکتا ھیی تو ایگ گروف والے کو 3 یا 4 گروف والے خون دے سکتا ھیی جیسے کہ بورڈ میی پھلے خون کا گروف ھیی پھر اپ کس کس خون والے گروف کو خون دے سکتے ھو اور 3 نمبر پر اپ کس کس گروف سے خون لے سکتے ھو دوست اس پوسٹ کو ثواب کی نیت سے شیر کرو شاید کسی کا اچھا ھو اس وجہ سے ۔
شکریہ ۔ جوھر دیری

اس تصویر کو میی نے جب پھلی بار دیکھا تو اسے ھی لگا اور اس  کو اپنے ساتھ محفوظ کیا فون میی اور بار بار دیکھتا ھو کہ واقعی...
04/02/2023

اس تصویر کو میی نے جب پھلی بار دیکھا تو اسے ھی لگا اور اس کو اپنے ساتھ محفوظ کیا فون میی اور بار بار دیکھتا ھو کہ واقعی کسی کہ بارے میی اچانک فیصلہ نہ کرے سوچ سمجھ کہ فیصلہ کرے شاید اپ غلط ھو

12/26/2022

تمام دوستو اور خاص طور پاک ارمی کہ جوانو کو ضروری پیغام ۔ سردی کا موسم ھیی اکثر جگہو میی گیس کا چولھا ہا ھیٹر لگا ھوتا ھیی اھتیاط کرے کہ سونے سے پھلے اسے بند کرے اور اگر رات کو کمرے میی گیس کی بو اجایے تو ھم ھم بلب لگاتے ھیی تو بھایو اس سے اگ لگ سکتا ھیی ھمیی چاھیی کہ اٹھ کہ دروازہ کھولے ھم بجلی کہ کویی چیز نہ چلایے اس سے شعلہ بن سکتا ھیی اور اگ لگ سکتا ھیی

میرے بھائیو پچھلے دنوں پیصبوک پر ایک ویڈیو دیکھی تھی جس میی ایک عالم کھتا ھیی کہ جو تبلیغ والے کلمے کی مقصد بیان کرتا ھی...
10/28/2022

میرے بھائیو پچھلے دنوں پیصبوک پر ایک ویڈیو دیکھی تھی جس میی ایک عالم کھتا ھیی کہ جو تبلیغ والے کلمے کی مقصد بیان کرتا ھیی کہ( اللہ سے ھونے کا اور مخلوق سے نہ ھونے کا یقین دل میی اجایے ) یہ کفر ھیی کھتا ھیی کہ یہ لوگ کھتے ھیی کہ مخلوق کچھ نھی کرسکتا ھیی اور آجاے تبلیغی اور مجھے قرآن و حدیث میں دیکھائے ۔
اور یہ بی کھتے ھیی کہ پیغمبر بھی کچھ نھی کرسکتا ہے اور یہ لوگ پیغمبروں سے لوگو کہ دلو میی نفرت بناتا ھیی
جواب
دوستو میرا یہ پوسٹ اگر اس عالم تک پھنچا یا اس کہ مانے والو کو ۔
تبلیغ والے کلمے کی مقصد بیان کرتا ھیی کہ اللہ سے ھونے اور مخلوق سے نہ ھونے کا یقین دل میی ۔ کہ اللہ سب کچھ کرسکتا ہے وہ کن پہ یکون زات ھیی اور مخلوق اللہ کہ ارادے کہ بغیر کچھ نھی کرسکتا ھیی چاھیی پیغمبر ھی کیو نہ ھو
قرآن مجید (۔ سورہ غافر 40 ۔ آیات 78. پارہ 24 رکوع 13)
اور اعتراض کرتا ھیی کہ تبلیغ کا کام قرآن و حدیث سے ثابت نھی ھیی
( تو بھایی تبلیغ والو کا کام ھوتاھیی نیکی کی طرف بلانا اور برائی سے روکنا ۔ امر با المعروف ونھی عنی المنکر )
کیا یہ قرآن و حدیث سے ثابت ھے یا نھیں

1)میرے دوستوں موت کی ایسی تلخی ھیی کہ جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے مردے کو زیندہ کیا تو مردے نے بتایا ھزارو سال پھلے مرا...
04/23/2022

1)میرے دوستوں موت کی ایسی تلخی ھیی کہ جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے مردے کو زیندہ کیا تو مردے نے بتایا ھزارو سال پھلے مرا ھو وہ بھی ایک نیک انسان آج تک مو میی وہ تلخی موجود ہیں ,اسلیے یا اللہ ھمیی موت کی تلخی سے بچا ۔
2 حضرت عثمان غنی رض جب قبرستان جاتا اتنا روتا کہ داڑھی گیلی ھو جاتی آنسو سے کسی نے پھوچا تو بتانے لگا کہ یہ قیامت کی منزلوں سے پھلا منزل ھیی ۔ اللہ ھمیی قبر کی عزاب سے بچھالے
3 حشر میی نام لیا جایے گا کہ فلا آدمی فلا کا بیٹا فلا امتی کامیاب یا ناکام تو تو کتنی بڑی عزت یا بی عزتی کی بات ھیی اللہ ھمیی قیامت کی شرمندگی سے بچا ۔
4 جھنمی چیخ و پکار میی ھونگے جنت والو کو آواز دے گا کے ھم پر کویی پانی کھانا گرادو جنت والے کھنگے یہ جھنمو پر حرام ھیی ۔ اور فرماتے ہیں کہ اگر جھنم کا ایک آگ کا زرا اس دنیا میی گرے تو دنیا بسم ھوجایے گی اللہ ھمیی جھنم سےبچالے

قے اگر خود اجایے کویی بیماری وغیرہ کی وجہ سے۔اور اگر مو میی ہاتھ ڈال کے زبردستی قے کرنے سے روزا ٹوٹ جاتا ھیی۔ڈریپ اگر بن...
04/08/2022

قے اگر خود اجایے کویی بیماری وغیرہ کی وجہ سے۔اور اگر مو میی ہاتھ ڈال کے زبردستی قے کرنے سے روزا ٹوٹ جاتا ھیی۔ڈریپ اگر بندہ بیمار ہو ۔یہ نھی کہ بندہ طاقت کا ڈریف لگا لے ۔

دوستو غیر رمضان میی جو چیز 80 کا ملتا ھیی رمضان میی ایک دن میی 200 کا ھوگیا اللہ کی قسم یہ کتے کے گوشت کھانے سے بھی زیاد...
04/02/2022

دوستو غیر رمضان میی جو چیز 80 کا ملتا ھیی رمضان میی ایک دن میی 200 کا ھوگیا اللہ کی قسم یہ کتے کے گوشت کھانے سے بھی زیادہ خطرناک ھے اللہ سے ڈرو

Address

Washington D.C., DC
9857999

Telephone

03489839795

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shir dil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share