Rawlakot A.j.k

Rawlakot A.j.k Your smile gives us strength🥰🥰 Take risks in your life : If you win , you can lead ! If you lose , you can guide !

12/04/2026

Liens

24/03/2026

If you want to fly with eagles, don’t swim with the ducks. ♥️♥️viral

زیادہ شراب پینے سے اس کا جگر سڑ چکا تھا، ڈاکٹروں نے بتایا اسے جگر کا کینسر ہے پھر بھی اس نے آزاد کشمیر کی صدارت سے استعف...
02/02/2026

زیادہ شراب پینے سے اس کا جگر سڑ چکا تھا، ڈاکٹروں نے بتایا اسے جگر کا کینسر ہے پھر بھی اس نے آزاد کشمیر کی صدارت سے استعفیٰ دینے کی زحمت گوارا نہیں کی. ساری زندگی اقتدار میں رہنے کا چسکا پڑ چکا تھا.

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 1955 میں پیدا ہوا، 1983 میں انگلینڈ سے پڑھ کر واپس کشمیر پہنچا اور باپ کے نام پر سیاست شروع کی. آپ کو جنرل ضیاء الحق کی فوطہ گیری اور کشمیر جہاد کے نام پر کشمیریوں کو بےوقوف بنانے میں کمال حاصل تھا. 1990 تک ڈپٹی اپوزیشن لیڈر رہا، پیپلزپارٹی میں اس شرط پر شمولیت اختیار کی کہ اگلا صدر اسی کو بنایا جائے گا. لیکن نہیں بن سکا، 1991 میں پہلی بار اپنی آبائی نشست ہار گیا. 1996 میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر کشمیر کا وزیراعظم بن گیا. مارشل لاء کے بعد اس نے مشرف کے اٹھانے شروع کر دئیے. 2001 میں اپوزیشن لیڈر بن گیا.
پرویز مشرف دور 2005 میں اپنی پارٹی بنا کر چار سیٹیں جیتیں. لیکن سب جانتے تھے یہ الیکشن کیسے ہوا ہے تو بیرسٹر سلطان محمود نے بےنظیر بھٹو سے معافی مانگ لی. بےنظیر نے معاف بھی کر دیا. ظاہر ہے "کچھ لے دے کر" معاملات سیٹ ہو جاتے ہیں.

2013 نواز شریف کی حکومت قائم ہونے کے دو ماہ بعد، بیرسٹر سلطان نے پیپلز پارٹی کے اندر اپنے حامیوں پر مشتمل فارورڈ بلاک بنا کر وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی. نواز شریف نے اپنی پارٹی کو اس تحریک کی حمایت سے روک دیا، تحریک ناکام ہو گئی اور بیرسٹر سلطان کو دوسری مرتبہ پیپلز پارٹی چھوڑنا پڑی. پیپلز پارٹی کے بعد پھر نواز شریف سے قربت بڑھانے کی کوشش کی، لیکن نواز شریف نے گھاس نہ ڈالی.

ساری زندگی ٹ ٹ ے اٹھانے کی پریکٹس تھی، نواز شریف نہ ملا تو عمران خان کے اٹھا لیے. 2015 میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی اور پارٹی کا صدر بن گیا. 2021 انتخابات میں رکن اسمبلی اور تحریک انصاف کے ٹکٹ پر آزاد کشمیر کا صدر بن گیا.

پچھلے تینتالیس سال سے اقتدار یا اپوزیشن میں تھا، نو مرتبہ میرپور سے الیکشن جیت کر ممبر بنا. آزاد کشمیر کے لیے ان کی کیا خدمات ہیں مجھے نہیں مل سکیں. قریبی دوست بتاتے ہیں کہ جوانی میں شراب اور شباب کے شوقین تھے. ابھی جس وقت میں یہ سطریں لکھ رہا ہوں سلطان محمود کی نماز جنازہ اور تدفین جاری ہے. کہتے ہیں جو شخص مر جائے اسے برا بھلا نہیں کہنا چاہیے. میں اس بات پر یقین نہیں رکھتا. مرنے والے شخص سے اگر عوام کی اکثریت کو نقصان پہنچا ہے تو لازمی بیان کرنا چاہیے.⚡

جنگل کی معاشیات سے قطع نظر، شیر کبھی گھاس نہیں کھاتا... Rawlakot🚩
30/12/2025

جنگل کی معاشیات سے قطع نظر، شیر کبھی گھاس نہیں کھاتا... Rawlakot🚩

21/11/2025
جو  #لوگ کہتے ھیں کہ  #قلم کی  #زور پر  #جنگ لڑو تو کیا اس  #وقت  #قلم اس  #ادمی کو  #مگرمچھ سے بچاسکتی ہےیقیناً اپ کا ج...
21/11/2025

جو #لوگ کہتے ھیں کہ #قلم کی #زور پر #جنگ لڑو تو کیا اس #وقت #قلم اس #ادمی کو #مگرمچھ سے بچاسکتی ہے
یقیناً اپ کا جواب ہوگا بالکل نہیں۔
بالکل اسی طرح کے #مگرمچھ اج کل #ھمارے اوپر مسلط ہیں تو کیا ہمیں #قلم کی #ضرورت ہے یا #بندوق کی۔
ہم #قلم کو بھی #مانتے ہیں #لیکن ہر #کام کا اپنا اپنا #وقت ہوتا ھیں

11/11/2025

"عقاب کو گھاس کھلانے اور گدھے کو گوشت کھلانے کی کوشش کبھی نہ کرو."


less

03/11/2025

کوشش جاری رکھیں 🫰

17/10/2025

lionlife

12/10/2025

میں تم سے اس پر بحث نہیں کروں گا"

Address

Kingshill

Telephone

+923456777332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rawlakot A.j.k posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rawlakot A.j.k:

Share