Azmi Computer Graphics

Azmi Computer Graphics Azmi Computer Graphics
All kinds of great designs and prints.

Azmi Computer Graphics All kinds of great designs and prints                    Contact for۔ 8126462740ہر قسم کے پوسٹر،ل...
30/11/2025

Azmi Computer Graphics
All kinds of great designs and prints
Contact for۔ 8126462740
ہر قسم کے پوسٹر،لیٹر پیڈ،رسید،کلینڈر،مہر،فلیکس بورڈ،شادی کارڈ ،اشتہار وغیرہ بنانے کیلیۓ اعظمی کمپیوٹر گرافکس سے رابطہ کریں ۔شکریہ
Mobile number. 📱8126462740

خوبصورت تعارف نامہ ! خوبصورت فریم ورک میں ! قاری ابوالحسن اعظمی سابق استاذ القراء دارالعلوم دیوبند نے والد گرامی کا خوبص...
15/11/2025

خوبصورت تعارف نامہ ! خوبصورت فریم ورک میں !
قاری ابوالحسن اعظمی سابق استاذ القراء دارالعلوم دیوبند نے والد گرامی کا خوبصورت تعارف نامہ لکھا، اور اسے خوبصورت فریم ورک کی شکل دیکر 13 نومبر بروز جمعرات دہلی میں منعقد ہونے والے "علمی جواہرات" نامی کتاب کے رسم اجراء کے پروگرام میں اپنے دست مبارک سے گراں قدر تحفہ عطا فرماکر گراں قدر عزت و توقیر بخشی !!

Azmi Computer Graphics All kinds of great designs and prints                    Contact for۔ 8126462740ہر قسم کے پوسٹر،ل...
08/11/2025

Azmi Computer Graphics
All kinds of great designs and prints
Contact for۔ 8126462740
ہر قسم کے پوسٹر،لیٹر پیڈ،رسید،کلینڈر،مہر،فلیکس بورڈ،شادی کارڈ ،اشتہار وغیرہ بنانے کیلیۓ اعظمی کمپیوٹر گرافکس سے رابطہ کریں ۔شکریہ
Mobile number. 📱8126462740

02/06/2025

*المیہ یہ نہیں کہ آج کے نوجوان بِگڑ رہے ہیں، بلکہ المیہ تو یہ ہے کہ کل کے بچوں کو بِگڑے ہوئے والدین ملیں گے ...!*

*اپنی اِصلاح کیجئے تاکہ کل کو آپ کے بچے نیک ہوں۔

نظم، "گرمی کا موسم"شاعر، "اسماعیل میرٹھی"مئی کا آن پہنچا ہے مہینہبہا چوٹی سے ایڑی تک پسینابجے بارہ تو سورج سر پہ آیاہوا ...
03/05/2025

نظم، "گرمی کا موسم"
شاعر، "اسماعیل میرٹھی"

مئی کا آن پہنچا ہے مہینہ
بہا چوٹی سے ایڑی تک پسینا
بجے بارہ تو سورج سر پہ آیا
ہوا پیروں تلے پوشیدہ سایا
چلی لو اور تڑاقے کی پڑی دھوپ
لپٹ ہے آگ کی گویا کڑی دھوپ
زمیں ہے یا کوئی جلتا توا ہے
کوئی شعلہ ہے یا پچھوا ہوا ہے
در و دیوار ہیں گرمی سے تپتے
بنی آدم ہیں مچھلی سے تڑپتے
پرندے اڑ کے ہیں پانی پہ گرتے
چرندے بھی ہیں گھبرائے سے پھرتے
درندے چھپ گئے ہیں جھاڑیوں میں
مگر ڈوبے پڑے ہیں کھاڑیوں میں
نہ پوچھو کچھ غریبوں کے مکاں کی
زمیں کا فرش ہے چھت آسماں کی
نہ پنکھا ہے نہ ٹٹی ہے نہ کمرہ
ذرا سی جھونپڑی محنت کا ثمرہ
امیروں کو مبارک ہو حویلی
غریبوں کا بھی ہے اللہ بیلی

17/03/2025

Address

Cà Mau

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azmi Computer Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share