Rizvi shah

Rizvi shah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rizvi shah, Advertising/Marketing, 41 Khuất Duy Tiến, Thanh Xuân, Hanoi.

20/12/2023
06/05/2022
27/09/2021

معزز عزّت مآب
وزیر اعظم عمران خآن
اسلام آباد - پاکستان۔
تاریخ: 25 ستمبر 2021

موضوع: 10 ملین سے زائد متاثرین کی درخواست، انکے 300 ارب روپے سے زاہد کی
رقم،منجمند کی بحالی اور نٹورکنگ کوصنعت/انڈسٹری کا درجہ دیا جانے کی آپ سے التجاءٰ

جناب عالیِ مرتبت!
آپ سےعاجزانہ درخواست، مطالبہ اور لاکھوں کی خواہش ہے کہ نیٹ ورک مارکیٹنگ کی پالیسی بنائی جائے اور کمپنیوں کو باقاعدہ بنانے کا اعلان کیا جائے اور اس سے دنیا سے غیر ملکی زرمبادلہ لانے اور لاکھوں ڈالر کے بہاؤ کو پاکستان سے بائر جانے سے روکنے کے لیے، صنعت کا درجہ دیا جائے۔زرمبادلہ جو ماہانہ کی بنیادوں پر لاکھوں ڈالرز پاکستان سے باہرجارہا ہے۔ اسکو بیک لگائی جاسکے۔

ذیل میں ہمارے مطالبات، دل کی اتھا گہرائیوں سے حقیقی درخواست، اور اس صنعت کے کچھ فوائد بتائے گئے ہیں۔ تاکہ آپ کی خصوصی توجہ اور نظر ثانی، پاکستان اور ہماری معیشت پر قدر، قیمت اور کثیر جہتی اثرات کوباہم سمجھ سکیں،اس کو صنعت کا درجہ دینے سے، لاکھوں نوکریا پیدا ہونگیں اور جو پہلے سے منسلک ہیں انکو تحفظ بھی ملے گا۔ اور مزید لاکھوں افراد کومستفید کیا جا سکےگا۔ اس نئے میدان نیٹورک مارکیٹنگ، ایم۔ایل۔ایم، ڈائریکٹ مارکیٹنگ میں ہمیں حکومت پاکستان سے نہ کسی مالی امداد، عملے، نہ عمارتوں اور زمین کی ڈیمانڈ ہے سوائے حکومت کی سرپرستی اور راہنمائی و صنعت کا درجہ بس۔

عزّت مآب! سرکار دو جہاں کے خادم اعلٰی، صنعت کا درجہ ملنے سے درجہ زیل فوائد وثمرات سمیٹے جا سکتے ہیں۔

1. لوگوں کی مشکل سے کمائی گئی رقوم و حقوق کو تحفظ ملے گا۔
2۔ ہندوستان ، چین اور بنگلہ دیش میں بھی اسکو صنعت کا درجہ ملنے پر بیرون ملک سے سرمایہ کاری میں اضافہ بے پناہ ہوا ہے۔ یقیناَ ہمارے ہاں بھی ہوگا۔
3۔ پاکستان میں 10 ملین سے زائد لوگوں کو نوکریاں ملیں گی اور وہ پہلے دن سے اپنے خاندانوں کی مدد شروع کر سکے گے۔ کیونکہ متعلقہ کمپنیوں کو حکومت کی چھتری ملتی ہے، وہ اپنا اپنا کام خود بخود شروع کر دینگے۔
4۔ یہ لوگ حکومت اور پاکستان کے لیے بہت فائدہ مند، مفید اور وطن کی تعمیرمیں کثیر حصّہ بنے گے۔
5۔ نیٹورک مارکیڑنگ کمپنیوں کے زیر التوا مقدمات سے نمٹنے کے دوران جو بند ہیں اور ان کے اثاثے منجمد ہیں اور کئی سالوں سے اکاؤنٹ بلاک ہیں، کروڑوں روپے برسوں سے منجمد ہیں۔ جیسا کہ گولڈ ٹرانسمٹ، آل پاکستان پروجیکٹ، وغیرہ، وغیرہ… گولڈ ٹرانسمٹ کیس نیب کے پاس تقریبا دو سال سے تاخیر اور التواء کا بلا وجہ شکار ہے اور کیس ابھی تک نہیں چلا۔ کسی ایک متاثرہ بندے کو بھی حق نہیں دلوایا گیا۔ اسے جتنی جلدی ممکن ہو کھول دیا جائے اورکیس کراچی سے اسلام آباد شفٹ کیا جائے۔ کیونکہ اسلام آباد سے کراچی جا کر کسی غریب کا جا کر پیروی کرنا، نا ممکن ہے۔
6۔ اس کاروبار میں شامل شخصیات جو کہ قید ہیں انہیں سخت ضمانتوں کے تحت رہا کیا جائے تاکہ وہ متاثرین کو معاوضہ دے سکیں۔ انہیں خبردار کیا جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ اگر وہ دوبارہ کمپنیاں چلانا چاہتے ہیں تو وہ رجسٹریشن و قانونی تقاضے پورے کربے کو بعد اپنا کاروبار شروع کر سکیں۔
7۔ اداروں کے جو سٹاف، کچھ ذاتی مراعات کے لیے، دباؤ اور غیر قانونی حربے استعمال کرتے ہیں انکو سختی سے روکا جانا چاہیے۔
8۔ حکومت کو متنبہ کیا جائے اور مشورہ دیا جائے کہ وہ ہر نئی ٹیکنالوجی کو فوری اپنائے، قانون سازی کرے، اور دوسرے ممالک کے ساتھ دنیا میں تیز ترین رفتار سے آگے بڑھنے کے لیے نظام بناتے ہوئے اس دوڑ میں شامل ہوں۔ نوکریاں کے مواقع بڑھانے کے لیے قوانین کوآسان، سہل اور ون ونڈو آپریشن شروع کیا جائے۔
9۔ نیٹورک مارکیٹنگ صنعت کے زریعے، لاکھوں خواتین تعلیم، تجربے اور سرمایہ کے بغیر بھی، اپنے اپنے گھروں سے کام کر سکے گی اور کافی تعداد میں کر رہی ہیں۔ عزّت، آبرو، پردے اور اپنی اسلامی روایات کی پاسداری کرتے ہوئے اپنے بچوں کو پال سکتی ہیں اور اپنے اپنے خاندانوں کی کفالت کر سکتی ہیں۔۔
10۔ وہ لوگ اور کمپنیاں، جو پاکستان میں لاکھوں نوکریاں پیدا کرتے ہیں۔ انہیں تو پرائیڈ آف پرفارمنس دینا چاہیے یا کم از کم حکومت کی طرف سے تعریفی اسناد دینا چاہیے۔ جبکہ ہمارے ادارے، محکمے سرمایہ کاروں کی تذلیل اور رسوائی کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہزاروں سرمایہ کار اپنی لاکھوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کے ساتھ دوسرے ممالک میں بھاگ چکے ہیں۔ اس عمل کو سختی سے روکنا اور کنٹرول کرنا چاہیے۔ یہ بھی نہیں خیال کیا جاتا کہ S.R.Group کا مالک سیف الرحمن خان نیازی نے کچھ دن پہلے ہی، مظفرآباد میں پاکستان کی تاریخ میں میں پہلی بار کرکٹ KPL ٹورنمنٹ کا انعقاد کرکے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا اور انڈین کشمیر کاز کو دنیا میں اجاگر کیا۔ اور جس سے انڈیا کی سبکی ہوئی۔ S.R.Group لے دس سے زائد پراجیکٹس، پاکستان میں کامیابی سے ہزاروں لوگوں کے رزق و مستقبل جاری و محفوظ کئے ہوئے ہیں۔اور خود نیب کی زیرحراست ہیں۔
11۔ اللہ نے آپ کو می لارڈ! عزت و وقار اور عظمت عطا کی ہے، مزید لاکھوں لوگوں کی دعائیں لینے کا سنہری موقع ہے۔ ان کے لیے چیزیں آسان وفہم بنائیں۔ آج آپ کے پاس اختیار اور موقع ہے اور کل کا کس کو علم ہے۔ اگر ممکن ہو تو اس صنعت کے لیے علیحدہ عدالتیں قائم کی جانی چاہئیں کیونکہ جتنی جلدی قانونی تحفظ دیا جائے سکے۔ اسی طرح مزید انشااللہ لاکھوں لوگ اس سے منسلک ہوں گے، اور آپکا خواب کے پچاس لاکھ لوگوں روزگار دلوانے می نیٹورک ماکیٹنگ، تعبیر میں معاون اور Dead Sure، یہ بوجھ آپکا اٹھا سکتی ہے۔

غریبوں کے وزیر اعظم! اللہ رب العزت آپ کو بعد ازحیات بھی، اعلی درجات، اور عظمت کے ساتھ انعامات سے نوازے۔ اور وہاں بھی اعلیٰ ترین مرتبے و درجات سے عطا فرمائے، آمین۔

27/12/2019

Easycashjob.com - Easy way to make money Online in your spare time. Register for free and work a little to Get paid.

Address

41 Khuất Duy Tiến, Thanh Xuân
Hanoi
100000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizvi shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share