DG Khan Social Media

DG Khan Social Media پیج آپ کو مقامی سرائیکی وسیب ڈیرہ غازی خان ڈویژن اوراس کے اضلاع کی خبروں سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ت

یہ پیج آپ کو مقامی و سرائیکی وسیب ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور اس کے تمام اضلاع کی تمام خبروں سے جدید دور کے تقاضوں کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے توسط سے مستند خبروں سے با خبر رکھتا ہے۔
آپ اس پیج کو لائک اور فالو کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی اس پیج کی خبروں کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ شکریہ

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭انتہائی افسوسناک خبر – سہرانی برادری کے لیے غم ناک دنبڑے دُکھ اور غمزدہ دل ک...
25/08/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭
انتہائی افسوسناک خبر – سہرانی برادری کے لیے غم ناک دن
بڑے دُکھ اور غمزدہ دل کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سہرانی برادری کے لیے آج کا دن انتہائی دردناک اور تکلیف دہ ثابت ہوا ہے۔ ایک سڑک حادثے میں 3 جوان
* محمد عنصر عرف بگا ولد عاشق حسین سہرانی
* صادق حسین ولد حاصل خان سہرانی
* ابراہیم ولد طالب حسین خان سہرانی
جن کی نمازِ جنازہ کی تفصیل:
* وقت: آج شام 7:30 بجے
* مقام: سہرانی سٹی بستی سہرانی
سہرانی قوم کی طرف سے التماس ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر مرحومین کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کریں۔
اللّٰہ تعالیٰ تمام مرحومین کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کا صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ 🤲آمین

🚨 ڈیرہ غازی خان ٹراما سنٹر میں قیامت خیز منظر — افسوسناک حادثہڈیرہ غازی خان میں دانش سکول کے سامنے ایک انتہائی افسوسناک ...
25/08/2026

🚨 ڈیرہ غازی خان ٹراما سنٹر میں قیامت خیز منظر — افسوسناک حادثہ

ڈیرہ غازی خان میں دانش سکول کے سامنے ایک انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے بعد ٹراما سنٹر میں رقت آمیز صورتحال ہے۔

اطلاعات کے مطابق سہرانی قوم سے تعلق رکھنے والے افراد مویشی منڈی سے روزگار کے سلسلے میں واپس اپنے گھروں کو جا رہے تھے کہ ان کے شہزور ڈالا کا ٹائر پھٹنے کے باعث حادثہ پیش آیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 6 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو ریسکیو ٹیموں کے ذریعے ڈیرہ غازی خان ٹراما سنٹر منتقل کیا گیا ہے، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

جاں بحق ہونے والوں میں ابتدائی طور پر: انصر عباس ولد عاشق حسین
محمد ابراہیم ولد طالب حسین
کے نام سامنے آئے ہیں۔

تمام جاں بحق افراد اور زخمیوں کا تعلق سہرانی قوم سے بتایا جا رہا ہے۔

اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور تمام زخمیوں کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🤲

21/08/2026
Nawaz Sharif School of Eminence, D.G. Khan CampusThe list of students who qualified for the Admission Test will be displ...
21/08/2026

Nawaz Sharif School of Eminence, D.G. Khan Campus
The list of students who qualified for the Admission Test will be displayed today, Friday, August 21, 2026.
School Administration

16/07/2026

پنجاب حکومت کی طرف سے ایک اور سہولت
میت گھر تک منتقلی کیلئے مفت ایمبولینس سروس کا آغاز

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DG Khan Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share