Athens Universal.

Athens Universal. the platform that combines us !!!

2025 تک یونان میں تنخواہیں 830 سے 950 تک بڑھا دی جائیں گی جبکہ حکومت پوری کوشش میں ہے کہ 2027 تک تنخواہیں 1400 یورو تک ک...
21/10/2024

2025 تک یونان میں تنخواہیں 830 سے 950 تک بڑھا دی جائیں گی جبکہ حکومت پوری کوشش میں ہے کہ 2027 تک تنخواہیں 1400 یورو تک کر دی جائیں ۔
----وزیر محنت اور سماجی تحفظ نی کی کیرامیوس----

02/12/2023
یونان کشتی سانحہ کے حوالے سے کچھ فیملیز نے برطانیہ سے رابطہ کیا جن کا عزیز اس دن کے بعد سے لاپتہ ہے اگر تو کسی کے پاس اس...
01/07/2023

یونان کشتی سانحہ کے حوالے سے کچھ فیملیز نے برطانیہ سے رابطہ کیا جن کا عزیز اس دن کے بعد سے لاپتہ ہے اگر تو کسی کے پاس اس لڑکے ( جس کا نام ایاز احمد خان ہے) کی کوئی انفارمیشن ہوئی تو مہربانی کر کے ضرور مطلع کیجئے گا ان کے عزیز و اقارب بھی بہت پریشان ہیں , انھوں نے یونان کے تمام میڈیا پرسنز سے خصوصی التجا کی کہ
اگر کسی بھی حوالے سے اس لڑکے کے بارے کچھ بھی پتہ چلا تو اس نمبر پر ضرور اطلاع کیجیے گا۔
نصیر غلام ۔
+39 391 427 4790

22/02/2023

یونان کی حکومت ٹورزم سیکٹر میں لیبر شارٹیج کے لیے 35 ہزار اسائلم سیکرز کو کام کے اجازت نامے ایشو کرنے کا سوچ رہی ہے جو اس وقت یونان میں موجود ہیں نیز یہ بھی بتاتے چلیں کہ یونان کے سمر سیزن 2023 کی بوکنگ ابھی سے شروع ہو چکی ہے اندازے کے مطابق اس سال پچھلے سال سے زیادہ رش بڑھے گا۔

11/09/2022

📍 مانا کہ اٹلی کی ثابت قدمی کے بعد پرتگال نے لوگوں کے دلوں میں گھر کر لیا لیکن موجودہ حالات جو منظر پیش کر رہے ہیں وہاں سپین 🇪🇸 کے امیگریشن لاء 2022 کو بھی اگنور نہیں کیا جا سکتا !!! جی ہاں ،،، سپین بھی اپنا آپ دکھا رہا ہے امیگریشن میں جدید طریقہ کار متعارف کروا کر،،، ---- فارنرز جو وہاں دو دو سالوں سے مقیم ہیں ان کے لیے ، اور جو باہر سے آ کر وہاں کوئی جاب کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے !!! سپین اپنے امیگریشن لاء میں نرمی کا خواہاں ہے جس کے تحت وہ با آسانی فارنرز ہائر کر سکے اور انھیں اگر ٹریننگ کی ضرورت ہے تو وہ ٹریننگ لیں اور اگر کوئی باہر سے آئے تو وہ ایسے سیکٹر میں جاب کرئے جہاں پہلے سے ہی شارٹیج ہو ،،،،، پریس ریلیز کے مطابق سپین کے وزیر جوز لوئیز نے کہا کہ ہم زیادہ توجہ سٹیٹ پبلک ایمپلائمنٹ سروس (State Public Employment Service) پر دے رہے ہیں جس کے تحت فارنرز جو دو دو سال سے مقیم ہیں ان کو وہاں ٹریننگ دی جائے گی اور وہ باآسانی نوکری تلاش کر کے اپنی ریجسٹریشن کروا کر ریزیڈنسی کے لیے اپلائی کر سکیں گے۔مزید معلومات کے لیے یوٹیوب چینل وزٹ کر کے سبسکرپشن کر لیں تا کہ وہ اپڈیٹ آپ کو بروقت ملتی رہیں جن کا واسطہ حقیقت سے ہو .⬇️
Www.youtube.com/athensuniversal

10/07/2022

Full video link ⬇️
https://youtu.be/va6rzOhhTBY
سپین کی امیگریشن غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے لیے کیا سہولتیں اور کیا گنجائش ، نیز جرمنی سے کیا اچھی خبریں اور ساتھ ساتھ ڈنمارک کی نئی لسٹ میں کیا فوائد ،،،،، مکمل ویڈیو کے لیے اوپر لنک پر کلک کریں ⬆️

عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی (یونان) کے زیر اہتمام عظیم الشان سنتوں بھرے اجتماع میں رکن شوریٰ جناب ​حاجی عبدال...
12/06/2022

عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی (یونان) کے زیر اہتمام عظیم الشان سنتوں بھرے اجتماع میں رکن شوریٰ جناب ​حاجی عبدالحبیب اور مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران جناب حاجی محمد عمران عطاری کی خصوصی شرکت اس موقع پر لی جانے والی چند تصاویر ،،،

10/05/2022
30/04/2022

پاکستان کمیونٹی کے جھگڑے اور اداروں کا نوٹس،
فرانس کا امیگریشن ماڈل شنگن ویزوں میں تبدیلی،
اور بہت کچھ نئی خبروں کے ساتھ مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/8VAxe9W0VPg

فروگ موبائل گریس اور یونان کے سینئیر صحافی و آرٹسٹ ابراہیم فیض کی جانب سے رائیڈرز فورم گریس کو افطار ڈنر اور خصوصی پیکیج...
29/04/2022

فروگ موبائل گریس اور یونان کے سینئیر صحافی و آرٹسٹ ابراہیم فیض کی جانب سے رائیڈرز فورم گریس کو افطار ڈنر اور خصوصی پیکیج پیش کرنے کے موقع پر لی جانے والی تصاویر!!!

Address

Athens

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Athens Universal. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Athens Universal.:

Share